پیر مہر علی شاہ

پیر سید مہر علی شاہ (پیدائش: 4 اپریل 1859ء– وفات: 11 مئی 1937ء) سلسلہ عالیہ چشت کے ایک عظیم روحانی بزرگ تھے۔

پیر ،سید   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیر مہر علی شاہ
پیر مہر علی شاہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1859ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گولڑہ شریف   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 مئی 1937ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گولڑہ شریف   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مہر علی شاہ کا مزار، اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پیر مہر علی شاہ برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پیر سید غلام محی الدین گیلانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مسلمان ،  امت مسلمہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش

پير سید مہر علی شاہ گولڑہ شریف (جو راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میں واقع ہے)میں 14 اپریل 1859ء بمطابق 1 رمضان 1275ھ کو پیدا ہوئے۔

نسب

سید مہر علی شاہ کے و ا لد کا نا م سید نذر دین شا ہ ابن سید غلا م شا ہ ابن سید رو شن دین شا ہ ہے جبکہ آپ کی وا لدہ محتر مہ کا نا م معصو مہ مو صو فہ بنت پیر سید بہا در شا ہ ہے۔ آپ کا سلسلہ نسب 25وا سطو ں سے سید نا شیخ عبدا لقا در جیلا نی المعر و ف غو ث الاعظم سے اور 36 وا سطو ں سے سیدنا اما م حسن سے جا ملتا ہے۔ آپ کے ایک ہی صاحبزادے تھے جن کا نام پیر سید غلام محی الدین گیلانی تھا اور ان کو آپ پیار سے "بابو" بلایا کرتے تھے۔بابو جی کے دو صاحبزادے ہیں،ایک پیر سیدغلام معین الدین شاہ اور دوسرے پیر سید عبد الحق شاہ۔ پیر سید غلام معین الدین شاہ کے صاحبزادگان پیر نصیر الدین نصیر،پیر غلام جلال الدین شاہ اور پیر غلام حسام الدین شاہ ہیں،جبکہ پیر عبد الحق شاہ کے دو صاحبزادے ہیں،ایک پیر غلام معین الحق شاہ اور دوسرے پیر غلام قطب الحق شاہ۔

تعلیم و تربیت

پیر مہر علی شاہ نے صرف چار سال کی عمر میں پڑھنا شروع کر دیا اور ناظرہ قرآن مجید پڑھنے کے لیے آپ کو خانقاہ کی درسگاہ میں اردو، فا رسی وغیرہ کی تعلیم کے لیے مدرسہ میں داخل کر دیا گیا، قو ت حافظہ کا یہ عالم تھا کہ قرآن مجید کا سبق روزانہ آپ حفظ کر کے سُنا دیا کر تے تھے۔ جب قرآن حکیم ناظرہ ختم کیا ،تو اس وقت آپ کو پورا قرآن کریم حفظ بھی ہو چکا تھا۔

عربی، فارسی اور صرف ونحو کی تعلیم مولانا محی الدین سے حاصل کی، آپنے ”کافیہ “ تک اپنے اُستاد

سے تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد مزید تعلیم کے لیے حسن ابدا ل کے نواح میں موضع ” بھوئی “ کے مولانا محمد شفیع قریشی کی درسگاہ میں داخل ہوئے اور دو، اڑھائی سال میں رسائل ِمنطق میں سے قطبی تک اور نحو اور اصول کے درمیانی اسباق تک تعلیم حاصل کی۔ مزید تعلیم کے لیے آپ نے موضع ’انگہ ‘ (علاقہ سون ضلع شاہ پور ) کا سفر اختیار کیا اور وہاں پر مولانا حافظ سلطان محمود سے تکمیل کی۔

بیعت و خلافت

انگہ“ میں قیا م کے دو را ن مو لا نا حا فظ سلطا ن محمو دکے ساتھ ”سیا ل شریف‘ ضلع سر گو دھا، خو اجہ شمس الدین سیا لو ی چشتی کی زیا ر ت کے لیے جا یا کر تے اور خو ا جہ سیا لو ی آپ پر خصو صی شفقت و محبت فر ما تے تھے۔ چنا نچہ اسی شفقت و محبت کی وجہ سے پیر سید مہر علی شاہ سلسلہ چشتیہ نظا میہ سلیما نیہ میں شمس الدین سیا لو ی سلیما نی کے دست پر بیعت ہو ئے اور خلافت سے نواز ا۔

سیرت و خصائص

وہ ایک عظیم رہنما، ولی اللہ، حنفی عالم اور قادیانی مرزائی فرقے کے سخت مخالف مانے جاتے ہیں۔ انھوں نے کئی کتابیں خاص طور غیر راسخ العقیدہ اور مرزائی فرقے کے رد میں "سیفِ چشتیائی" لکھی۔

تصانیف

  • تحقيق الحق فی كلمۃ الحق
  • شمس الہدایہ
  • سيف چشتيائى
  • اعلا كلمۃ اللہ وما اهل بہ لغير اللہ
  • الفتوحات الصمديہ
  • تصفية ما بين سنی والشيعہ
  • فتاوی مہریہ
  • مراۃ العرفان
  • مکتوبات طیبات
  • ملفوظات مہر علی شاہ

وصال

منگل کے دن 29 صفر المظفر 1356ھ بمطابق 11 مئی1937ء کو آپ کا وصال ہوا۔ آپ کا مزار شریف گولڑہ شریف، اسلام آباد میں مرکزِ انوار و تجلیات ہے۔

حوالہ جات

Tags:

پیر مہر علی شاہ پیدائشپیر مہر علی شاہ نسبپیر مہر علی شاہ تعلیم و تربیتپیر مہر علی شاہ بیعت و خلافتپیر مہر علی شاہ سیرت و خصائصپیر مہر علی شاہ تصانیفپیر مہر علی شاہ وصالپیر مہر علی شاہ حوالہ جاتپیر مہر علی شاہ11 مئی1859ء1937ء4 اپریل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایشیا میں ٹیلی فون نمبرعبد الحلیم شررمیر امنجعفر صادقمحاورہقصیدہحکیم لقماناندلسپاک چین اقتصادی راہداریعشاءگرامغزلمجید امجدجرمنیرومانوی تحریکالیکسا انٹرنیٹزمزمبلال ابن رباحاسلام میں انبیاء اور رسولروزہمصعب بن عمیرفارسی زبانجامعہ بیت السلام تلہ گنگلفظ کی اقسامیعقوب (اسلام)اولاد محمدولی دکنی کی شاعریذرائع ابلاغختم نبوتاحمد بن حنبلعافیہ صدیقیپشتو زباناسلام میں طلاقپاکستان میں معدنیاتحجسنن ابی داؤد1444ھمردم شماری پاکستان 2023ءافطارجماعاسرار احمدفلسطینسلسلہ چشتیہخلفائے راشدینایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستصدام حسینبادشاہی مسجدتلمودمعاشرہاہل حدیثایشیااسرائیلمشت زنی اور اسلامزاویہشہری حقوقگنتیکمانڈر ان چیف (پاک فوج)صحابہ کی فہرستمعاذ بن جبلزبیر ابن عوامصہیونیتاہل سنتصلح حدیبیہپارہ نمبر 6فسانۂ آزاد (ناول)بارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹریابن سیناحنفیسچل سرمستجملہ کی اقسامبکرمی تقویمآلودگییونسابوبکر صدیقپاکستانی صحراؤں کی فہرستڈپٹی نذیر احمد🡆 More