پلانک کا مستقلہ

پلانک کا مستقلہ (انگریزی: Planck constant) ایک مخصوص طے شدہ مقدار ہے، جس کا تعین پلانک نے کیا تھا۔کوانٹم فزکس کے مرکزی عقائد میں سے ایک اصول غیر قطعیت (Uncertinity) بھی ہے۔ جو ورنر ہیزنبرگ نے 1926ء میں تشکیل دیا۔ یہ اصول بتاتا ہے کہ مخصوص ڈیٹا کو بیک وقت ناپنے کے لیے ہماری قابلیت محدود ہے۔ جیسے کسی پارٹیکل کی پوزیشن اور ولاسٹی۔ مثلاً اصول غیر قطعیت کے مطابق اگر آپ کسی پارٹیکل کی پوزیشن میں غیر قطعیت کو اس کے مومینٹم (کمیت ضرب ولاسٹی) سے ضریں تو حاصل ایک مخصوص طے شدہ مقدار سے کم ہر ہرگز نہیں ہو سکتا۔ یہ متعین مقدار پلانک کا مستقلہ کہلاتی ہے۔اسے پیمائشیات (Metrology) میں ایس آئی یونٹ میں کلوگرام کی تعریف کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایشیا میں ٹیلی فون نمبراعرافبلوچستانملا وجہیتلمیحابابیلدجالتشبیہاہل تشیعپنجاب، پاکستانمحمد بن اسماعیل بخاریمرثیہ کے اجزامرفوع (اصطلاح حدیث)معاذ بن جبلکرپس مشنموبائل فونہارون الرشیدفرعونمتضاد الفاظدعوت اسلامیبھگت سنگھروزہ افطار کرنے کی دعابرطانوی راجکرشن چندریاجوج اور ماجوجمیا مالکووامحمد اقبالحدیثحیا (اسلام)مرکب یا کلاماحسانپنجاب کی زمینی پیمائشمشرقی پاکستانطارق بن زیادسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعیسی ابن مریمانار کلی (ڈراما)غزوہ احدمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاشاعریزرتشتیتگھوڑاجمہوریتابو الکلام آزادہندو متمہرعثمان بن عفانرومانیتفاطمہ بنت اسداہل سنتعلی گڑھ تحریکفتح مکہقافیہمولوی عبد الحقفسانۂ آزاد (ناول)بلھے شاہانگریزی زباناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیوحیمثلثقوم عادمسلم بن الحجاجقریشکریئیٹیو کامنز اجازت نامہگناہابو ذر غفاریاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)برصغیر اعدادی نظامپاک چین اقتصادی راہداریالیکسا انٹرنیٹاسماء اصحاب و شہداء بدرصدام حسینمحمد بن قاسمخلفائے راشدینفعل معروف اور فعل مجہولموہن جو دڑو🡆 More