کمپیوٹنگ پروسیسر

کمپیوٹنگ میں پروسیسر یا پروسیسنگ یونٹ ایک الیکٹرونک​ سرکٹ (electronic circuit) ہے۔ عامل کسی بھی شمارندے کا بنیادی حصہ ہے۔ تمام احکامات پر عمل اسی حصہ میں ہوتا ہے اور یہی حصہ شمارندے کے باقی تمام حصوں کو ہدایات دیتا ہے۔

یہ اصطلاح زیادہ تر سسٹم کے سی پی یو کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ کمپیوٹر سسٹم بہت سے خاص قسم کے پروسیسرز سے مل کر بنتا ہے۔

مثالیں

  • سی پی یو
  • گرافک پروسیسنگ یونٹ
  • ڈیجیٹل سگنل یونٹ
  • ویڈیو پروسیسنگ یونٹ
  • ویژن پروسیسنگ یونٹ
  • ٹینسر پروسیسنگ یونٹ
  • نیوٹرل پروسیسنگ یونٹ
  • فزکس پروسیسنگ یونٹ

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابوبکر صدیقابو حنیفہہودابو ایوب انصاریایجاب و قبولانڈین نیشنل کانگریسنفسیاتجملہ کی اقسامانگریزی زبانپولیوحلف الفضولکنایہسلسلہ نقشبندیہمرزا غلام احمدٹیپو سلطانمترادفغزوہ خندقعیسی ابن مریمیعقوب (اسلام)ذو القرنینراجپوتالسلام علیکممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاقتل علی ابن ابی طالباردو زبان کے مختلف نامعام الحزناردو حروف تہجیزکریا علیہ السلامہلاکو خانایمان بالرسالتعمران خانتابوت سکینہیوم آزادی پاکستانشق القمرسعودی عرباسلامی اقتصادی نظامنمروداحمد شاہ ابدالیاقبال اور مغربی تہذیبغزوہ موتہمحمود غزنویقوم سباسورہ الرحمٰنمرزا فرحت اللہ بیگموہن داس گاندھیاورخان اولمسجد ضرارجلال الدین محمد اکبرفتح مکہخدیجہ بنت خویلداعرابمسجدشمس تبریزیعلی ابن ابی طالبدو قومی نظریہانشائیہرموز اوقافمنیٰاسلام اور یہودیتادریسمثنویطارق بن زیادسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتلغوی معنیمحمد مکہ میںلعل شہباز قلندربابا فرید الدین گنج شکرمعجزات نبویطارق جمیلآل عمرانپہلی جنگ عظیمبلوچستانپاکستانی ثقافتفاعل-مفعول-فعلغزوہ بنی نضیرعلم کلامفسانۂ عجائبعباس بن علیتفسیر قرآن🡆 More