سی پی یو

سی پی یو کمپیوٹر کا ایک حصہ ہے جو شمارندی پروگرامات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے اختراعات اور آلات کی تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے۔مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔ سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی۔ پی۔ یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ معیاری سی۔ پی۔ یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو سافٹ ویئری ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی۔ پی۔ یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں۔

سی پی یو
ایک مرکزی عملی اکائی

Tags:

آلہاختراعسافٹ ویئرمرکزی عملیتی اکائیمعلوماتمنطقموادکمپیوٹرکمپیوٹر پروگرامنگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعادت حسن منٹوپاکستان کے رموز ڈاکقومی ترانہ (پاکستان)غزوہ موتہموبائل فونسورہ الشعرآءاسباب نزولاجزائے جملہافسانہانجمن پنجابقوم عادمغلیہ سلطنتحروف مقطعاتسید احمد بریلویسنن ترمذیحیا (اسلام)فقیہترکیب نحوی اور اصولقیامتمحمد علی جوہربہادر شاہ ظفرعراقحسین احمد مدنیجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادسجدہ تلاوتمسدس حالیصدام حسیناللہشملہ وفداقدار (اخلاقیات)آدم (اسلام)کمپیوٹرشافعیہاروت و ماروتغزوہ حنینقانون اسلامی کے مآخذمکی اور مدنی سورتیںسلسلہ قادریہحنفیمیاں صلاح الدیناسم معرفہعمر بن عبد العزیزعیسی ابن مریمسعد بن معاذانسانی حقوقتحریک خلافتمنیر نیازیلفظ کی اقسامسید علی خامنہ اینیرنگ خیالعبد الستار ایدھیتحریک پاکستانسید سلیمان ندویعبادت (اسلام)عبد اللہ بن مسعوددار العلوم دیوبنداڑھائی دن کا جھونپڑاسائنسسورہ الحجراتعبد اللہ بن زبیرانسانی جسممحمد بن قاسماختلاف (فقہی اصطلاح)نشان حیدرمدینہ منورہعباس بن علیروزنامہ جنگاحمد شاہ ابدالیابو الحسن علی حسنی ندویہودمحمد علی بوگرہصل اللہ علیہ وآلہ وسلمکارل مارکساخوت فاؤنڈیشنشیعہ اثنا عشریہاردو ناول نگاروں کی فہرستعلم الناسخ والمنسوخپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستابوبکر صدیق🡆 More