ٹوئنٹی20 کرکٹ: کرکٹ کا فارمیٹ

ٹوئنٹی/20 کرکٹ نئی طرز کی کرکٹ ہے جو 2003ء میں برطانیہ میں شروع کی گئی۔ اس طرز کی کرکٹ میں دونوں ٹیمیں بیس بیس (20) اوورز پر مشتمل ایک ایک اننگز کھیلتی ہیں۔

ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے
ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کا ایک منظر

ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا ایک میچ تین گھنٹوں میں ختم ہوتا ہے اور ایک اننگز یا باری تقریباً 75 منٹوں میں ختم ہوتی ہے۔ اس طرز کی کرکٹ شروع ہی سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہے کیونکہ اس کا ایک میچ کا دورانیہ دوسرے مشہور کھیلوں جتنا ہے۔

ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 2007ء میں جنوبی افریقا میں منعقد کیا گیا جس میں بھارت نے پاکستان کو 5 رنز سے شکست دی۔اس کے بعد اگلے عالمی کپ 2009ء میں انگلینڈ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان نے سری لنکا کو 39 رنز سے شکست دی۔ اس کے بعد اگلے عالمی کپ میں 2010ء میں انگلینڈ فتح یاب ہوا اور 2012ء میں سری لنکا میں ویسٹ انڈیز اور آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2014ء میں سری لنکا نے عالمی کپ اپنے نام کیا اور 2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی کا عالمی کپ دوبارہ سے ویسٹ انڈیز کے نام رہا آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2021ء کے عالمی کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی بار یہ کپ اپنے نام کیا اور آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2022ء میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

بین الاقوامی

عالمی ٹوئنٹی/20 2005ء سے کھیلے جا رہے ہیں۔ دنیا میں 17 ٹیمیں بشمول ٹیسٹ ٹیمیں اس طرز کی کرکٹ کھیل چکی ہیں۔

ملک پہلا عالمی ٹوئنٹی/20 میچ
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  آسٹریلیا 17 فروری 2005
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  نیوزی لینڈ 17 فروری 2005
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  انگلستان 13 جون 2005
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  جنوبی افریقا 21 اکتوبر 2005
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  ویسٹ انڈیز 16 فروری 2006
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  سری لنکا 15 جون 2006
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  پاکستان 28 اگست 2006
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  بنگلادیش 28 نومبر 2006
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  زمبابوے 28 نومبر 2006
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  بھارت 1 دسمبر 2006
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  کینیا 1 ستمبر 2007
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  اسکاٹ لینڈ 12 ستمبر 2007
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  نیدرلینڈز 2 اگست 2008
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  آئرلینڈ 2 اگست 2008
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  کینیڈا 2 اگست 2008
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  برمودا 3 اگست 2008
ٹوئنٹی20 کرکٹ: بین الاقوامی, قوانین, مزید دیکھیے  افغانستان 2 فروری 2010

عالمی ٹوئنٹی/20 درجہ بندی

سانچہ:ICC T20I http://www.icc-cricket.com/team-rankings/t20i rankings

قوانین

کرکٹ کے کچھ قوانین اس طرز کی کرکٹ پر بھی لاگو ہوتے ہیں:

  • ایک گیند باز زیادہ سے زیادہ چار (4) اوور کرا سکتا ہے۔
  • 20 اوور 75 منٹ میں ختم نہ کرنے کی صورت میں امپائر بلے بازی کرنے والی ٹیم کے مجموعہ اسکور میں 6 رنز کا اضافہ کر سکتا ہے۔
  • ایک وقت میں 5 سے زیادہ کھلاڑی لیگ سا‎ئیڈ پر کھڑے نہیں ہو سکتے۔
  • پہلے 6 اوور میں دو سے زیادہ کھلاڑی 30 گز کے دائرے سے باہر کھڑے نہیں ہو سکتے۔
  • پہلے 6 اوور کے بعد صرف پانچ (5) کھلاڑی دائرے سے باہر فیلڈ کر سکتے ہیں۔
  • ہر میچ کا فیصلہ ضروری ہے۔ میچ کے اختتام پر اگر میچ برابر رہے تو میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے کرایا جاتا ہے، اس ایک اوور کے نتیجے کے مطابق میچ کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے برابر میچ کا فیصلہ باؤل آؤٹ کی صورت میں ہوتا تھا جس میں ہر ٹیم کے پانچ گیند باز وکٹ کی طرف گیند بازی کرتے تھے اور سب سے زیادہ مرتبہ وکٹوں کو مارنے والی ٹیم فاتح قرار پاتی تھی۔
  • نو بال کرانے کی صورت میں اگلی گیند "فری ہٹ" قرار پائے گی۔
    • فری ہٹ پر بلے باز رن آؤٹ کے علاوہ آؤٹ نہیں ہو سکتا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

ٹوئنٹی20 کرکٹ بین الاقوامیٹوئنٹی20 کرکٹ قوانینٹوئنٹی20 کرکٹ مزید دیکھیےٹوئنٹی20 کرکٹ حوالہ جاتٹوئنٹی20 کرکٹ2003ءاووربرطانیہکرکٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسممحبتاسم مصدرعباسی خلفا کی فہرستریڈکلف لائنگلگت بلتستانمشت زنی اور اسلامکرکٹیروشلمرائل چیلنجرز بنگلورمعتزلہجنگ جملفہرست گورنران پاکستانمعراجمراۃ العروسایجاب و قبولجدول گنتیعیسی ابن مریمام سلمہپطرس بخاریاسماء اصحاب و شہداء بدراسم ضمیرفسانۂ عجائبحکیم لقمانمثنویجلال الدین رومیمہرعبد اللہ بن عبد المطلبحدیث جبریلنسخ (قرآن)زید بن حارثہوادیٔ سندھ کی تہذیبہم جنس پرستیاردو زبان کے شعرا کی فہرستقتل علی ابن ابی طالبتراجم قرآن کی فہرستابن سینابدرپاکستان میں معدنیاتاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسمتمقبول (اصطلاح حدیث)المغربتلمیحتفسیر قرآنفلسطینہندوستانی عام انتخابات 1934ءحدیث ثقلینتاج محلچینجماعت اسلامی پاکستانسورہ یٰسکلو میٹرکراچیعبد اللہ شاہ غازیردیفپریم چند کی افسانہ نگاریگناہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)غلام علی ہمدانی مصحفیابراہیم بن منذر خزامیایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)مال فےزکاتخلافتخیبر پختونخواکائناتکھوکھرسعودی عربخودی (اقبال)قوم عادمہدیقرۃ العين حيدرسلیمان (اسلام)خدا کے ناممیا خلیفہ🡆 More