نیکی

نیکی (انگریزی: virtue) کسی عمل یا طرز عمل کا اخلاقی برتری کا آئینہ دار ہونا اور اس وجہ سے یہ گویا ایک قاعدہ کلیہ کی حیثیت کی حامل ہوتی ہے کہ اس پر عمل اخلاقی اقدار کی پاس داری پر مشتمل ہے۔

اصل نیکی لا یعنی بحثیں، مذہبی دلائل و نکتہ آفرینی اور کسی مخصوص گروہ سے وابستگی نہیں بلکہ ایمان و اخلاقیات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں کئی بار کئی لوگ مذیب بے زار یا ملحد بھی رہے ہیں، تاہم وہ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو اور اپنی قوم کو اپنے ظاہری کردار میں نیکی کے اعمال دکھا کر متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ لوگ ان کے اس درجہ گرویدہ اور ان پر فریفتہ ہو گئے کہ وہ بغیر کسی سوال و جواب ان لوگوں کی تقلید کرنے لگے اور کچھ جگہ پر لوگوں نے اپنے مثالی قائد کے لیے جان کی تک قربانی دی ہے۔

نیکی کا عمل نیت، طرز عمل اور اخلاص کا حامل ہے۔ ایک شخص غریب بچوں کا پیٹ پال رہا ہے لیکن وہ اس چوری کے پیسوں سے یہ کام کررہا ہے۔بچوں کا پیٹ پالنا ایک نیک کام ہے لیکن اس کو پورا کرتے وقت سماج کے قائم کردہ حصول مال کے جائز حدود کی پاس داری نہیں کی گئی، اس لیے یہ نیکی نہیں۔

دنیا کا ہر مذہب نیکی کا ایک تصور پیش کرتا ہے۔ ان میں سے کچھ تصورات مشترک ہیں اور کچھ مختلف ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ عمومی درست و نادرست اور نیکی اور بدی کے عالمی طور پر تسلیم شدہ اصول ہیں۔ اس کے علاوہ علاقائی اور ثقافتی سطح کے اصول بھی ہیں، جو کہیں مشترک تو کہیں مختلف ہیں۔

مختلف مذاہب کے تصورات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

میری انطونیاہابیل و قابیلسندھ طاس معاہدہعلا الدین پاشابدھ متجنگ آزادی ہند 1857ءعلم تاریخطہ حسینحواریپاکستان میں 2024ءیہوداردو ہندی تنازعنماز جمعہکرپس مشنمہر25 اپریللفظ کی اقسامنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)ابو دجانہاہل بیتتفسیر قرآنعباسی خلفا کی فہرستاسلام آبادمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچانظممیر انیسعبد المطلبسیکولرازمحکیم لقماندبستان دہلیپاکستان کی آب و ہواریختہحجازطلحہ بن عبید اللہاحمدیہسنگٹھن تحریکمحمد حسین آزادسورہ النورمقدمہ شعروشاعریسیدسید احمد بریلویتعویذقرآنی معلوماتقیاسیوم آزادی پاکستانولی دکنی کی شاعریالتوبہاسم مصدرالحادمذہببواسیرشمس تبریزیجماعمرکب یا کلامسلطنت عثمانیہدرودزین العابدینجزاک اللہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )زکریا علیہ السلامہندو متنظام الدین الشاشىابولہبولی دکنیجمہوریتجلال الدین رومیتراجم قرآن کی فہرستلغوی معنیخطبہ الہ آباداخلاق رسوللفظخودی (اقبال)ہندوستانی عام انتخابات 1934ءجمع (قواعد)پیمائشقرآنی سورتوں کی فہرستمحمد بن ابوبکرحلف الفضولباغ و بہار (کتاب)🡆 More