نیمو کی تلاش

نیمو کی تلاش (Finding Nemo) ایک مشہور کارٹون فلم ہے۔ اسے ڈزنی اور پکسرسٹوڑیوز نے بنایا ہے۔ اسے مایا (Maya) سافٹ ویر میں بنایا گيا ہے۔ یہ 30 مئی 2003 کو بازار میں آئی۔ یہ فلم 2 کروڑ اسی لاکھ کی تعداد میں بک چکی ہے۔

نیمو کی تلاش
نیمو کی تلاش کا پوسٹر

کہانی

نیمو کی تلاش میں دو کلون مچھلیاں ہوتی ہیں۔ ان کے ایک سو انڈے ہوتے ہیں۔ ایک خونخوار مچھلی ننانوے انڈے اور ان میں سے ایک مچھلی کو کھا جاتی ہے۔ باقی ایک انڈے میں سے جو مچھلی نکلتی ہے اس کا باپ (مارلن) اس کا نام اس کی ماں کی یاد میں نیمو رکھتا ہے۔ یہی نیمو کہانی کا مرکزی کردار ہوتا ہے۔ نیمو اور اس طرح کی دوسری مچھلیاں ایک ریف میں رہ رہی ہوتی ہیں۔

نیمو جب پہلے دن اسکول جاتا ہے تو اس کا استاد اسے اور اس کی کلاس کو کھلے سمندر میں لے جاتا ہے۔ اس کا باپ اس کے پیچھے پیچھے جاتا ہے اور اسے روکتا ہے کے کھلے سمندر میں مت جاؤ لیکن نیمو اس کی نافرمانی کرتے ہوئے کھلے سمندر میں کھڑی ایک کشتی کو ہاتھ لگا دیتا ہے اس کی واپسی پر کئی انسان پانی میں آکر اسے لے جاتے ہیں اور اس کا باپ اس کشتی کے۔ پیچے پیچھے تیرنا شروع کر دیتا ہے اسے راستے میں ایک اور مچھلی (ڈوری) بھی ملتی ہے جو نیمو کی تلاش میں اس کی مدد کرتی ہے۔ اسے تین شارک مچھلیاں بھی پکڑ لیتی ہیں اور وہ ان سے بڑی مشکل سے بچ نکلتا ہے۔ اس کے بعد وہ جیلی مچھلیوں سے بچتا ہے۔ اس کو کئی کچھوے باہر نکالتے ہیں اور وہ ان کی مدد سے سڈنی آسٹریلیا پہنچ جاتا ہے۔ نیمو وہاں پر ایک مچھلی گھر میں ہوتا ہے۔ نیمو بھی وہاں پر مچھلی گھر سے نکلنے کی کوششیں کر رہا ہوتا ہے اس کی ایک کوشش کامیاب ہو جاتی ہے اور وہ باہر نکل جاتا ہے اور اس کا باپ اسے پا لیتا ہے اور اسے اپنے ساتھ گھر لے چلتا ہے۔ واپس پہنچ کر وہ پھر سے اسے اسکول داخل کرا دیتا ہے۔

Tags:

ڈزنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مارکسیتسورہ کہفماریہ قبطیہابلیساردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسورہ الرحمٰنقرآنی معلوماتتراجم قرآن کی فہرستیہودبرصغیرمیں مسلم فتحروزہ (اسلام)انس بن مالکآیت الکرسیتفسیر بالماثورہندوستانفہرست وزرائے اعظم پاکستانعلی ہجویریصلح حدیبیہمحمد بن سعد بن ابی وقاصمترادفعیسی ابن مریمنکاحمحمد مکہ میںاقسام حدیثعلم تاریخقرارداد پاکستانتعلیمروزنامہ جنگاسماصحاب صفہمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردورموز اوقافایوب خانخطبہ الہ آبادغسل (اسلام)یوسفزئیالانعامدعوت اسلامیفہرست پاکستان کے دریابسم اللہ الرحمٰن الرحیمابن عربیاسم فاعلسعادت حسن منٹوردیفبنو قریظہلفظ کی اقسامسورہ المنافقونمیلانمسلم سائنس دانوں کی فہرستاردو زبان کے شعرا کی فہرستاسم مصدرحدیث جبریلدرود ابراہیمیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیزبورسیرت النبی (کتاب)تفہیم القرآنسورہ الطلاقپاکستان کی آب و ہواعبد اللہ بن مسعودحجاج بن یوسفزرتشتاردو ادب کا دکنی دورنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریگندممعاذ بن جبلعزیرمطلعچاندموسی ابن عمرانگھوڑافتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)پطرس بخاریاحمد ندیم قاسمییوم پاکستان🡆 More