سیریل میرا سلطان

میرا سُلطان (ترکی: Muhteşem Yüzyıl) ایک تاریخی ترکی سیریل ہے جو عثمانی خلیفہ سلیمان اعظم کی حرم کی زندگی پر محیط ہے۔ آغاز میں یہ سیریل شو ٹی وی ترکی پر نشر ہو رہا تھا جو بعد میں سٹار ٹی وی پر منتقل ہو گیا۔

میرا سلطان
thimbnails
تحریرمیریل اوکائے (1–2)
یلماز شاہین (2–4)
ہدایاتYağmur Taylan (1–3)
Durul Taylan (1–3)
Mert Baykal (4)
Yağız Alp Akaydın (4)
نمایاں اداکارخالد ارغنش
مریم اوزیرلی
وحیدہ پرچین
نور فتاح اوغلو
اوکان یالابیگ
نباہت چہرہ
سلمی ارجیک
محمد جونسور
Berrak Tüzünataç
Gürbey İleri
Pelin Karahan
Ozan Güven
Engin Öztürk
Merve Boluğur
Aras Bulut İynemli
Tolga Sarıtaş
Deniz Çakır
Meltem Cumbul
Bürçu Ozbek
Tuncel Kurtiz
براق اوزچیویت
Serkan Altunorak
Sarp Akkaya
Filiz Ahmet
Selim Bayraktar
موسیقارFahir Atakoğlu
Aytekin Ataş
Soner Akalın
نشرترکی
زبانترکی
تعدادِ دور4
اقساط139 (List of episodes)
تیاری
فلم سازTimur Savcı
مقاماستنبول, ادرنہ, مرماریس
دورانیہ90-120 min.
پروڈکشن ادارہتیمس پروڈکشن
نشریات
چینلشو ٹی وی (2011)
سٹار ٹی وی (2012–2014)
تصویری قسم480i (SDTV)
720p (HDTV)
صوتی قسممکانی صوتی آواز
جنوری 5، 2011 – جون 11, 2014
اثرات
اگلاMuhteşem Yüzyıl: Kösem Sultan
بیرونی روابط
ویب سائٹ
پروڈکشن ویب سائٹ

سلطان سلیمان اعظم سلطنت عثمانیہ کے دوسرے خلیفہ ہیں، ان کے عہد خلافت میں سلطنت عثمانیہ اپنے بام عروج پر جا پہنچی تھی۔ اس سیریل میں اصل تاریخ کو تبدیل کرکے سلیمان اعظم اور ایک کنیز روکسیلانہ جو بعد میں خرم سلطان کے نام سے سلیمان کی بیوی بنی، کی ذاتی زندگی کو بدنما انداز میں دکھا گیا ہے۔ اسی وجہ سے اس سیریل کو دنیا بھر میں خاصی تنقید اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

اس سیریل کا اصل نام Muhteşem Yüzyıl (عظیم صدی) ہے جسے اردو میں میرا سُلطان کے نام سے جیو کہانی نے پاکستان میں نشر کیا۔

بین الاقوامی نشریات

ملک مقامی عنوان نیٹ ورک پریمیئر تاریخ دورانیہ
سیریل میرا سلطان  ترکیہ Muhteşem Yüzyıl Show TV (سیزن 1–2)
Star TV (سیزن 2–4)
جنوری 1, 2011 20:00
سیریل میرا سلطان  عرب لیگ حريم السلطان
Hareem Elsultan
OSN Ya Hala(Pay-per-view) دسمبر 13, 2011
Dubai TV
سیریل میرا سلطان  افغانستان حرم سلطان
Hurrem Sultan
1TV اگست 2012
سیریل میرا سلطان  البانیا Sulltani - Shekulli Madhështor Albanian Screen دسمبر 2011 20:00
سیریل میرا سلطان  آذربائیجان Möhtəşəm əsr Lider TV دسمبر 2011 20:10
سیریل میرا سلطان  بوسنیا و ہرزیگووینا Televizija OBN اگست 22, 2012 20:00
سیریل میرا سلطان  بلغاریہ Великолепният век
Velikolepniyat vek
TV7
Diema Family
ستمبر 7, 2012
اگست 29, 2015
20:30
16:00
سیریل میرا سلطان  بنگلادیش Sultan Suleiman
সুলতান সুলেমান
Deepto TV 18 نومبر 2015 19:30
سیریل میرا سلطان  چلی El Sultán Canal 13 دسمبر 14, 2014 23:00
سیریل میرا سلطان  چین چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن ستمبر 2013
سیریل میرا سلطان  کرویئشا Sulejman veličanstveni RTL Televizija اگست 22, 2012 19:00
سیریل میرا سلطان  قبرص ANT1 ستمبر 2012 21:30
سیریل میرا سلطان  چیک جمہوریہ Velkolepé století TV Barrandov دسمبر 17, 2011 20:00
سیریل میرا سلطان  مصر Al Hayat TV نومبر 2011
MBC Masr 2014
سیریل میرا سلطان  استونیا Sajandi armastus Kanal 2 ستمبر 1, 2013 19:35 or 20:35
سیریل میرا سلطان  فرانس France 2 ستمبر 2012 20:00
سیریل میرا سلطان  یونان Σουλεϊμάν ο Μεγαλοπρεπής
Souleiman o Megaloprepis
ANT1 اگست 28, 2012 (سیزن 1, 2 3a)
اکتوبر 21, 2013 (سیزن 3b)
جون 10, 2014 (سیزن 4)
21:30 (سیزن 1,2،3)
22:15 (سیزن 4)
سیریل میرا سلطان  جارجیا დიდებული საუკუნე Maestro TV ستمبر 2013 21:45
سیریل میرا سلطان  مجارستان Szulejmán RTL Klub جنوری 4, 2013 21:30
سیریل میرا سلطان  انڈونیشیا Abad Kejayaan/King Suleiman antv دسمبر 22, 2014 22:00
سیریل میرا سلطان  ایران حريم سلطان
Hareem-e soltan
GEM TV ستمبر 2012 22:00
سیریل میرا سلطان  اسرائیل הסולטאן
HaSultan
Israel Plus دسمبر 2013 19:00
سیریل میرا سلطان  اطالیہ Il secolo Magnifico Babel TV جون 2013
سیریل میرا سلطان  قازقستان Сүлеймен сұлтан Хабар مارچ 15, 2012
سیریل میرا سلطان  کرغیزستان Даңазалуу доор KTRK مارچ 15, 2012
سیریل میرا سلطان  کوسووہ ' RTV21 جنوری 2012 20:00
سیریل میرا سلطان  لتھووینیا Didingas amžius LNK ستمبر 7, 2013 15:00
سیریل میرا سلطان  جمہوریہ مقدونیہ Величествениот султан Kanal 5 دسمبر 12, 2011 21:00
سیریل میرا سلطان  المغرب ' Medi 1 TV دسمبر 2011
سیریل میرا سلطان  مونٹینیگرو Sulejman Veličanstveni Prva TV
RTCG
مارچ 2012
اکتوبر 11, 2013
20:00
20:05
سیریل میرا سلطان  پاکستان میرا سُلطان Mera Sultan" جیو کہانی مئی 10, 2013- جنوری 27 2015 21:00
سیریل میرا سلطان  پولینڈ Wspaniałe stulecie TVP1 اکتوبر 6, 2014 15.45
سیریل میرا سلطان  رومانیہ Süleyman Magnificul Kanal D Romania ستمبر 5, 2012 20:00
سیریل میرا سلطان  روس Великолепный век Domashny جنوری 9, 2012 21:00
سیریل میرا سلطان  سربیا Sulejman Veličanstveni Prva
B92
Nova.rs
گلابی
فروری 9, 2012
ستمبر 1, 2013
دسمبر 17, 2013
ستمبر 19, 2014
20:20
19:05
20:00
20:00
سیریل میرا سلطان  سلوواکیہ Sultán TV Doma دسمبر 15, 2011 20:30
سیریل میرا سلطان  سلووینیا Sulejman Veličastni Planet TV مارچ 5, 2013 12:50
سیریل میرا سلطان  ہسپانیہ 1+1 جولائی 7, 2014 21:32
سیریل میرا سلطان  تونس حريم السلطان
Hareem Elsultan
Nessma TV اپریل 2013 20:45
سیریل میرا سلطان  یوکرین Величне століття. Роксолана 1+1 اکتوبر 3, 2012 17:15
سیریل میرا سلطان  ریاستہائے متحدہ Suleimán - El Gran sultán MundoFox جولائی 1, 2014 20:00
سیریل میرا سلطان  ویت نام Thời đại hoàng kim - The Golden Age HTV7 فروری 4, 2015 11:00 (پیر تا ہفتہ، ہر ہفتے)

حوالہ جات

Tags:

ترک زبانسلیمان اعظم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حلیمہ سعدیہمعاشیاتکنایہالانعامہجرت حبشہاردو ادب کا دکنی دورسفر طائفغزوہ بنی نضیرمحمد قاسم نانوتویپاکستانی ناولبادشاہی مسجدیزید بن زریعمیر انیسنیلسن منڈیلامسجد ضرارفعلعباس بن علیجنسی دخولسی آر فارمولاراجندر سنگھ بیدیاسلامی عقیدہپاکستان کے خارجہ تعلقاتعلم بدیعجدول گنتیمستنصر حسين تارڑسلطنت عثمانیہمحمد بن اسماعیل بخاریہند بنت عتبہدار العلوم دیوبندفرعونجماععشریوسفزئیہم جنس پرستیمتضاد الفاظ25 اپریلقومی ترانہ (پاکستان)زمینجنگ صفینصدور پاکستان کی فہرستسعد بن ابی وقاصعمار بن یاسرصہیونیتگاندھی جناح مذاکرات 1944زکاتاسلام میں زنا کی سزااسلام اور سیاستیحیی بن زکریابشر بن حکمابو الاعلی مودودیتشہدشمس تبریزیاقسام حجپاکستان کی انتظامی تقسیمسعادت حسن منٹواسماء اللہ الحسنیٰہابیل و قابیلمہیناامہات المؤمنینشکوہفسانۂ آزاد (ناول)فہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈحدیث ثقلینغالب کی شاعریریختہوحید الدین خاںہندو متمصرشاہ ولی اللہصحیح مسلممحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہغزوہ احدجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادبعثتاحمدیہکرکٹکشمیر🡆 More