براق اوزچیویت

بُراق اوزچیویت (ترکی زبان: Burak Özçivit، پیدائش 24 دسمبر 1984ء) ترک اداکار اور ماڈل ہے۔

براق اوزچیویت
براق اوزچیویت
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 دسمبر 1984ء (40 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت براق اوزچیویت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
زوجہ فخریہ اوجن (29 جون 2017–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مرمرہ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  فلم اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
براق اوزچیویت
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

24 دسمبر 1984ء کو ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوا۔ سنہ 2003ء میں ترکی کا ٹاپ ماڈل منتخب ہوا اور اس نے ماڈل ایجنسیوں کے ساتھ کام کا آغاز کیا۔ سنہ 2005ء میں انھیں دنیا کا دوسرا بہترین ماژل چُنا گیا۔ براق اوزچیویت نے پیشہ ورانہ اداکاری کا آغا ٹیلی ویژن سلسلے ”ایکسی 18“ سے کیا۔ بعد میں ”زورَکی کوجا“، ”اہانت“، ”بابا اوجاع“ میں جلوہ گر ہوا۔ وہ ”مسلط“ فلم اور ٹیلی ویژن سلسلے ”کوچک سیرلار“، جو انگریز ڈرامے گوسپ گرل پر مبنی ہے، میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکا ہے۔اب براق ڈرامہ عثمان غازی میں عثمان اول کا کردار ادا ک رہے ہیں۔

محتشم یوزییل“ میں مالقوج اوغلو بلے بے کے طور پر، پھر فخریہ اوجن کے ساتھ ”کلیکوشو“ میں کام کیا۔ فخریہ اوجن کے ہمراہ اس نے ایک فلم ”اشک سنا بنزر“ بنائی۔ بعد ازاں ”کاردیشم بینم“ میں مراد بوز کے مخالف کردار نبھایا۔ سنہ 2015ء میں وہ ترک ڈرامے قرہ سودا میں ”کمال سوئے دیرے“ کے طور پر نظر آیا۔ بُراق بی آر کیز پروڈکشن کا پروڈیوسر بھی ہے۔

جرمنی میں 9 مارچ 2017ء کو فخریہ اوجن سے منگنی کی۔ استنبول میں 29 جون 2017ء کو دونوں کی شادی ہوئی۔ 13 اپریل 2019ء کو ان کا ایک لڑکا ”قَران“ پیدا ہوا۔

حوالہ جات

Tags:

اداکارترکیماڈل (فرد)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معراجعبد اللہ بن ابیفضل الرحمٰن (سیاست دان)اولاد محمدہیر رانجھاجنرفع الیدینفعلاسلامی عقیدہتعویذباغ و بہار (کتاب)کرشن چندرجماعابو ہریرہاحمد رضا خانصہیونیتایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)بیعت عقبہ اولیچیکوموہن داس گاندھیکلوگرامفہرست ممالک بلحاظ رقبہفہمیدہ ریاضمالک بن انسگناہسورہ رومویکیپیڈیااسلامی اقتصادی نظامعبادت (اسلام)سورہ الاحزابتاریخمشتاق احمد يوسفیاسماء اللہ الحسنیٰابو ذر غفاریمہرریاست ہائے متحدہزین العابدینحدیثاسباب نزولگجرجنگ یمامہپاک بھارت جنگ 1965ءمسجد نبویجدول گنتیعمر بن خطابمریم بنت عمرانقارونحکومت پاکستانتحریک پاکستانمومن خان مومنمحمد بن حسن شیبانیقرآن اور جدید سائنسذرائع ابلاغخطیب تبریزیپاکستان کے اخبارشبلی نعمانینظام شمسیابو الحسن علی حسنی ندویبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسیرت النبی (کتاب)ظہیر الدین محمد بابرعلی ہجویریجناح کے چودہ نکاتتاج محلصحاح ستہاسد محمد خانحنفیتلمیحابولہبمشرقی پاکستانحنظلہ بن ابی عامرحرفحیا (اسلام)ڈپٹی نذیر احمدقیاسوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)عالمی یوم مزدور🡆 More