مکررباری

مکررباری ایک ایسی شے (برقیچہ وغیرہ) کو کہا جاتا ہے جس میں برقی بار (electrical charge) (جسے صرف بار (charge) بھی کہ دیا جاتا ہے) کو ایک بار ختم ہوجانے پر دوبارہ بھرا جا سکتا ہو اسی دوبارہ تکرار کی وجہ سے اس کو مکرر کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس کو rechargeable کہتے ہیں۔ سامنے خانۂ شکل میں ایسے برقیچوں (batteries) کی ایک تصویر ہے کہ جن کو دوبارہ بارگر (charger) میں لگا کر باردار (charged) کیا جا سکتا ہے۔ ایسے برقیچوں کو آج کل بچوں کے کھلونوں سے لے کر مخلوط برقی ناقل (hybrid electric vehicle) تک تقریباًًً تمام اقسام کے برقی آلات میں استعمال کیا جاتا ہے۔

مکررباری
ایسے برقیچوں (batteries) کی ایک تصویر کہ جن کو دوبارہ بارگر (charger) میں لگا کر باردار (charged) کیا جا سکتا ہے۔
چند اہم الفاظ

مخلوط
ناقل
مکرر
بار
باری
مکررباری
برتختہ

hybrid
vehicle
re-
charge
chargeable
re-chargeable
on-board

Tags:

آلہبرقبرقی باربرقیچہمخلوط برقی ناقل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسمبلوچی زباننومسلم شخصیاتفہرست پاکستان کے دریاسلسلہ چشتیہقوم عاددرہمتراویحقرارداد پاکستاننوروزتلمودبارہ امامابن خلدونسحریبلوچستانمدینہ منورہامیر تیمورجابر بن حیانواقعہ کربلاحلقہ ارباب ذوقعربی زبانآزاد نظمسربراہ پاک فوجشملہ وفدعشرLفاطمہ زہرابر صغیر کی انسانی نسلیںمہایانبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسالابن تیمیہعمران خانیعقوب (اسلام)میر انیستاریخ ترکیمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیقرآنی سورتوں کی فہرستفحش فلمہاروت و ماروتبارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹریعمار بن یاسررفیق النبیپاک و ہند اشاراتی زبانزبوراحمد رضا خانسماجی مسائلجنحقوق العبادام ایمناحمد ندیم قاسمیسندھزین العابدینزاویہخط نستعلیقاردو ہندی تنازعمہرجامعہام سلمہابلیسجاٹایوب خانغربتشاعریزید بن حارثہشجر غرقدغزوہ خندقعراققیامتمیا مالکووافضل الرحمٰن (سیاست دان)وحیپنجاب، پاکستانبدرن م راشد🡆 More