مِقواہ

مقواہ (عبرانی زبان: מִקְוָה) وہ جگہ جہاں افراد غسل کے لیے جاتے ہیں۔ مقواہ کے لغوی معنی مجمع کے ہیں اور اس صورت میں مقواہ پانی کا اجتماع ہے جو کسی ایک جگہ اکٹھا کِیا جاتا ہے، عموماً عبادتگاہ کے کسی حصہ میں، جہاں کوئی بھی فرد ہالاخی (یہودی شرع) غسل کر سکےـ

مِقواہ
جرمنی میں ایک مِقواہ - 1128ءء کا تعمیر شدہ

شرعی ضروریات

ہالاخا کے مطابق یہ لازم ہے کہ مقواہ میں اتنا پانی ہو کہ ایک درمیانے قد کا آدمی پوری طرح سما جائے اور کسی بھی وقت اس کا کوئی بھی حصہ پانی سے باہر نہ ہوـ اس کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ مقواہ میں "زندہ پانی" ہو، یعنی وہ پانی جو کسی چشمہ، دریا یا بحر سے آیا ہوـ

سلسلہ مضامین
یہودیت
مِقواہ 
مِقواہ   مِقواہ 

باب یہودیت


مِقواہ کے استعمال کے مواقع

      ـ جب ایک فرد یہودی دین قبول کر لے
      ـ جب ایک فرد جنابت کی حالت میں ہو
      ـ حیض کے دنوں کے بعد
      ـ یوم کِپور، پیساخ، شاوُوت اور سُکوت سے پہلے

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

مِقواہ شرعی ضروریاتمِقواہ کے استعمال کے مواقعمِقواہ مزید دیکھیےمِقواہ حوالہ جاتمِقواہعبرانی زبانیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایوب خانخاکہ نگاریوحیآیت تکمیل دینپیر کامل (ناول)اسماء اللہ الحسنیٰپریم چند کی افسانہ نگاریاردو زبان کے شعرا کی فہرستشاعریہودانارکلیتفسیر جلالینمحمد بن عبد اللہاورنگزیب عالمگیرفقیہمیر انیسبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممحمد بن اسماعیل بخاریاقبال کا مرد مومنالہدایہعبد اللہ بن عمرجلال الدین رومیغسل (اسلام)عبد اللہ بن عبد المطلبمواخاتشبیر احمد عثمانیموہن داس گاندھیجنگ آزادی ہند 1857ءغزوہ احدسورہ الفتحسودعشرہ مبشرہکرشن چندرکشمیرپاک فوجصلاۃ التسبیحمحمد زکریا کاندھلویفورٹ ولیم کالجاہل تشیعہندوستان میں مسلم حکمرانیپریم چندعصمت چغتائیپہلی جنگ عظیمسقراطجنگ یمامہمطلعسلطنت عثمانیہقتل عثمان بن عفاندبستان لکھنؤہندو متاشرف علی تھانویفہرست وزرائے اعظم پاکستانابو الکلام آزادعلم کلامنمازابو ایوب انصاریاسمائے نبی محمدعائشہ بنت ابی بکرصہیونیتابن حجر عسقلانیداغ دہلوییہودبچوں کی نشوونمانظام شمسیلفظ کی اقسامانتظار حسینایوب (اسلام)مطینمرزا غلام احمدنجاستمال فےوحشی بن حربسورہ الجمعہسید احمد خاننواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریبدھ متاقبال کا تصور عقل و عشقاسلامی قانون وراثت🡆 More