مقامی گروہ

مقامی گروہ (local group) کہکشاؤں کے اس گروہ کو کہا جاتا ہے جس میں زمین نامی سیارے کو رکھنے والی کہکشاں یعنی جادۂ شیر شامل ہے؛ اس گروہ میں 30 سے زیادہ کہکشائیں بیان کی جاتی ہیں جن میں بونی کہکشائیں (dwarf galaxies) بھی شامل ہیں۔ اس مقامی گروہ کے مرکز ثقل (gravitational center) کا مقام جادۂ شیر اور اینڈرومیڈا کے درمیان کسی جگہ بتایا جاتا ہے۔ اس گروہ کو مقامی گروہ کے علاوہ مقامی خوشہ (local cluster) کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں۔

Tags:

اینڈرومیڈابونی کہکشاںجادہ شیرزمینسیارہکہکشاں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مذہبتقویقیامتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمترقی پسند تحریکحسن ابن علیامہات المؤمنینآغا حشر کاشمیریصالحابن انشاسلجوقی سلطنتصبح صادقبہادر شاہ ظفرفتح سندھہندوستان میں مسلم حکمرانیسالاردو ادب کا دکنی دوربنگلہ دیششیخ مجیب الرحمٰنولگاتازرتشتیتسربراہ پاک فوجاسلامی قانون وراثتقریشدبری جماعلسانیاتروزہ افطار کرنے کی دعازبانثمودآیتواقعہ افککراچیسافٹ کور فحش نگاریسندھاردوغزوہ خیبرفیض احمد فیضمثنویاسلام میں انبیاء اور رسولصلح حدیبیہرفیق النبیزکاتفردوسیالاحزابکتب احادیث کی فہرستپاک چین اقتصادی راہداریرمضانمحمد الیاس قادریتراویحقرأتالنساءذوالفقار احمد نقشبندیسلطنت دہلیجابر بن عبد اللہقراء سبعہآگ کا دریاخلافت امویہاحمد ثانیصحابہ کی فہرستتصوفپاکستان کے اٹارنی جنرلمسدس حالیبارہ امامخطبہ حجۃ الوداعانا لله و انا الیه راجعونرمضان (قمری مہینا)ایمان مفصلوجودیتبھارتتفہیم القرآنمحمد ضیاء الحقالحجراتبرطانوی ہند کی تاریخمُنشی پریم چندمسجدجنت البقیعفعل معروف اور فعل مجہولتاریخامریکی ڈالر🡆 More