معدن

معدن (انگریزی: Mineral) ایک ٹھوس کیمیائی مادے کا نام ہے جو حیاتی جغرافیائی کیمیاء (Biogeochemistry) کے عوامل سے تشکیل پاتا ہے جس میں تجریبی صیغہ کے خصائص موجود ہوتے ہیں۔ اس کی جمع معدنیات ہے۔

معدن
معدنیات کی قسم بندی

ایک معدن قدرتی طور پر ظاہر ہونے والی وہ نامیاتی اور غیر نامیاتی مادے ہے جس کی ایٹمی ساخت منظم ہوتی ہے اور ایک مقررہ کیمیاوی ترکیب اور طبعی خصوصیات کی حامل ہوتی ہے۔ ایک معدن دو یا دو سے زائد عناصر سے مل کر بنتا ہے لیکن کبھی کبھی ایک ہی عنصر کی معدنیات جیسے سلفر، تانبہ، چاندی، سونا، گریفائٹ وغیرہ بھی پائی جاتی ہے۔ گرچہ زمین کو بنانے والی معدنیات کی تعداد محدود ہے لیکن وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر مختلف اقسام کی معدنیات بنالیتی ہیں۔ قشرارض میں قریب دوہزار قسم کی معدنیات کی شناخت کی گئی ہے۔ تمام معدنیات کا بنیادی منبع زمین کے اندر کا گرم میگما ہے۔ کوئلہ، پٹرول اور قدرتی گیس جیسی معدنیات نامیاتی مادے ہیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیتجریبی صیغہجمع (قواعد)ٹھوسکیمیائی شے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ ہندنسخ (قرآن)اشفاق احمدسیرت النبی (کتاب)اسم ضمیراصطلاحات حدیثحقوق العبادپشتونگناہعمر بن خطابغزوات نبویعرب قبل از اسلامموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )غالب کی مکتوب نگاریموطأ امام مالکہودسورہ الممتحنہصدر پاکستانانارکلیامیر خسرواحمد رضا خانپیمائشمحمد تقی عثمانیپشتو زبانکھوکھرانار کلی (ڈراما)میثاق لکھنؤپاکستان کی انتظامی تقسیمقرآن میں مذکور خواتیناختلاف (فقہی اصطلاح)تفاسیر کی فہرستفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)درس نظامییوسفزئیابو داؤدفعل معروف اور فعل مجہولکراچیمسجد ضرارمرثیہصل اللہ علیہ وآلہ وسلممرزا محمد ہادی رسواعربی ادباقسام حجپنجاب، پاکستانخاندانجنسی دخولنظام شمسیپنجاب کی زمینی پیمائشامیر تیمورسلیمان (اسلام)ماشاءاللہشوالمرزا محمد رفیع سوداجنگ یمامہپاکستانی ثقافتتوبۃ النصوححذیفہ بن یمانادبمعجزات نبویعمران خان کے اہل و عیالعام الفیلمجید امجدتوحیدایجاب و قبولغلام علی ہمدانی مصحفیماریہ قبطیہمحمد بن سعد بن ابی وقاصجنگ آزادی ہند 1857ءالمغربسود (ربا)فارابیاشرف علی تھانویکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمحمد اقبالآخرتموسی ابن عمرانیہودیت میں شادیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ء🡆 More