محمیہ

محمیہ (انگریزی: protectorate) سے مراد جدید بین الاقوامی قانون کے مطابق وہ خطہ ہے جسے کسی آزاد خود مختار حاکم نے علاقائی خود مختاری اور کچھ آزادی دے دی ہو مگر اصلاً اس کی شناخت اس سے بڑی خود مختار اور آزاد ریاست کے محکوم خطہ کے طور پر ہوتی ہو۔ اس آزادی کے عوض محکوم ریاست پر کچھ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جو حاکم و محکوم کے تعلقات کی نوعیت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ چنانچہ محمیہ ایک بڑی آزاد ریاست کے زیر نگیں چھوٹا خود مختار خطہ ہوتا ہے۔ محمیہ نوآبادیات سے ذرا مختلف ہوتا ہے کیونکہ اس کا حاکم علاقائی ہوتا ہے اور بالادست ریاست سے اکا دکا مہاجر ہی یہاں رہنے کے لیے آتے ہیں۔ جبکہ وہ ریاست جو کسی دوسری آزاد ریاست کے تحفظ میں ہو لیکن اپنی خود مختاری بھی برقرار رکھے وہ محفوظ ریاست کہلاتی ہے جو محمیہ سے مختلف ہے۔

برطانوی اور دولت مشترکہ محمیے

بر اعظم امریکا

عرب دنیا

جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا

ذیلی صحارا افریقہ

اوقیانوسیہ

ولندیزی محمیے

فرانسیسی محمیے

ایشیا

عرب دنیا اور مڈغاسکر

ذیلی صحارا افریقہ

اوقیانوسیہ

جرمن محمیے

اطالوی محمیے

جاپانی محمیہ

اقوام متحدہ

حوالہ جات

Tags:

محمیہ برطانوی اور دولت مشترکہ محمیےمحمیہ ولندیزی محمیےمحمیہ فرانسیسی محمیےمحمیہ جرمن محمیےمحمیہ اطالوی محمیےمحمیہ جاپانی محمیہ اقوام متحدہمحمیہ حوالہ جاتمحمیہانگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن خلدونسورہ قریشپاکستان میں مردم شماریزبانسافٹ کور فحش نگاریسربراہ پاک فوجصاعجین متمجید امجدگوتم بدھالحجراتمحاورہزمیننظریہ پاکستانکشتی نوحٹیپو سلطانایمان بالملائکہکرشن چندرالپ ارسلانجماعشعردائرہانڈین نیشنل کانگریسلفظواقعہ کربلاقیامت کی علاماتعرب قومسنن ابی داؤدبرصغیرمیں مسلم فتحآغا حشر کاشمیریاسم ضمیرعافیہ صدیقیپنجاب کی زمینی پیمائشسیدذرائع ابلاغجنگ جملصلح حدیبیہمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستفہرست پاکستان کے دریاصبح صادقبادشاہی مسجداسکندر مرزاپاک چین اقتصادی راہداریسورہ مریمبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےیوم پاکستانمحمد بن اسماعیل بخاریہجرت حبشہسالنماز اشراقسورہ فاتحہرومانوی تحریکمرزا غالبسندھی زبانشعیب علیہ السلامکشمیرتشہدابو ہریرہاش-سور-الزیتبلال ابن رباحولی دکنی کی شاعریمحمد ضیاء الحقلعل شہباز قلندرانارکلیتاریخ پاکستانارسطوآئین پاکستان 1956ءداڑھیمینار پاکستانغزوہ بدرفردوسیسعدی شیرازیمیثاق لکھنؤزین العابدینمسلم بن الحجاجپاک-افغان تعلقاتصحیح مسلم🡆 More