مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ

مارلین ڈائٹرچ (پیدائش: 27 دسمبر 1901ء - وفات: 6 مئی 1992ء) جرمن نژاد امریکی گلو کارہ اور اداکارہ تھیں۔ ڈائٹرچ نے اپنے فنی کیرئیر کے دوران میں فن کی بلندیوں کو چھوا اور نہایت ہی عمدہ اور مشہور زندگی گزاری۔ 1920ء میں انھوں نے پہلی بار برلن میں سٹیج پر خاموش فلموں میں مختصر کردار سے اپنے فنی دور کا آغاز کیا۔ مثال کے طور پر اس دور میں ڈائٹرچ کا فلم The Blue Angel بطور لولا-لولا کا کردار نہایت مشہور ہوا۔ یہ فلم جوزف وان سٹرن برگ نے تشکیل دی اور اس فلم کے بعد ہی ڈائٹرچ نے پیرا ماؤنٹ فلمز سے معاہدہ کیا اور جرمنی سے امریکہ منتقل ہو گئیں۔ امریکا میں انھوں نے ہالی ووڈ کی فلموں جیسے شنگھائی ایکسپریس، ڈی زائر وغیرہ میں شہرہ آفاق کردار ادا کیے اور ان فلموں کی کامیابی کی وجہ سے مارلین ڈائٹرچ اپنے دور کی سب سے مہنگی اداکارہ بن گئیں۔ مارلین ڈائٹرچ نے 1939ء میں امریکی شہریت اختیار کر لی اور دوسری جنگ عظیم کے دور میں مارلین ڈائٹرچ کو “اعلیٰ پروفائلڈ - فرنٹ لائن اداکارہ“ کا اعزاز دیا گیا۔ گو کہ جنگ عظیم کے بعد ان کی فلمی مصروفیات میں کمی آ گئی مگر پھر بھی 1950ء سے 1970ء کے دوران مارلین نے دنیا بھر میں سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ 1999ء میں امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایوراڈز میں ڈائٹرچ کے لیے صد سال میں بہترین اداکارہ کے انعام کا اعلان کیا۔

مارلین ڈائٹرچ
(جرمنی میں: Marlene Dietrich ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Marie Magdalene Dietrich ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 دسمبر 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مئی 1992ء (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس کا آٹھواں اراؤنڈڈسمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ جرمن سلطنت (27 دسمبر 1901–1918)
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ جمہوریہ وایمار (1918–1933)
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ نازی جرمنی (1933–1939)
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ ریاستہائے متحدہ امریکا (1939–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
ساتھی مرسیڈیز ڈی ایکوسٹا
جان ایف کینیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  گلو کارہ ،  آپ بیتی نگار ،  انٹرٹینر ،  وائلن نواز ،  منچ اداکارہ ،  ادکارہ ،  موسیقار ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  فرانسیسی ،  اطالوی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
برلن کی اعزازی شہریت
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ نشان فنون و آداب (فرانس)
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ لیجن آف آنر
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ تمغا آزادی (1947)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1931)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارلین ڈائٹرچ: جرمن امریکی اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

1901ء1920ء1939ء1970ء1992ء1999ءاداکارجرمنیدسمبرریاستہائے متحدہ امریکامئیہالی ووڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زبورموبائل فونشمس تبریزیمسلم بن الحجاجابو حنیفہجادوگراقوام متحدہاسلام میں طلاقاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیایشیاقاہرہمکی اور مدنی سورتیںسعد بن ابی وقاصپنجاب کی زمینی پیمائشقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستجاپانپھولاسلام میں زنا کی سزاابو الکلام آزادغریدہ فاروقینواز شریفسعادت حسن منٹوخانہ کعبہعلی ابن ابی طالبالطاف حسین حالیسورہ الرحمٰنآئین پاکستانالیگزینڈر ہیملٹنپشتو زبانچینبلھے شاہپستانی جماعسلیمان (اسلام)صلیبی جنگیںکارل مارکسلاہوربھیڑیاشعرابو ذر غفاریفتح اندلسمسجد نبویسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستانسانی جسمصنعت مراعاة النظیرمنافقاقبال کا تصور عقل و عشقسورہ فاتحہعلم بیانقرآن میں مذکور خواتینکراچیخالد بن ولیداسلامی تقویمخواب کی تعبیرکیتھرین اعظمضرب المثلرباعیسورہ الحجراتمخزن (جریدہ)بدعت (اسلام)سلیمان کا ہدہدحجر اسودسورہ الاحزابذو القرنینابلیسجین متغار ثورغزوہ خیبرداڑھییونسہابیل و قابیلمشت زنی اور اسلامعلی امین گنڈاپورچنگیز خانزینب بنت محمدمعوذتیناسم مصدرقرۃ العين حيدر🡆 More