قرابین

قرابین چوڑے منہ والا آتشی اسلحہ جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں۔ یہ تفنگ سے چھوٹی اور طپنچہ سے بڑی ہوتی ہے۔ قرابینوں کو چھوٹی تفنگ یا بڑا تپانچہ بھی کہا جا سکتا ہے۔

قرابین
سنہ 1800ء کی ایک قاربین کی تصویر

چھوٹی اور ہلکی قرابین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہے اور عام طور پر گشت وغیرہ پر مامور فوجی دستے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح مخصوص فوجی آپریشنوں میں اور سوار فوجیوں کو بھی معیاری قرابین دی جاتی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہیں جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔ امریکی فوج کا M4 ایم4 قرابین نہایت معیاری سمجھا جاتا ہے۔

نگار خانہ

قرابین 
ایک امریکی فوجی قرابین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر 2017ء کی ہے


قرابین 
1793ء کا ایک قرابین ورژن
قرابین 
1894ء کا ایک قرابین
قرابین 
قرابین کا ورژن ایم.1 (M1)
قرابین 
ایف این اور ایف اے ایل قرابین

حوالہ جات

Tags:

آتشی اسلحہتفنگتپانچہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اصحاب صفہجنگ صفینبراعظماسرائیلسرعت انزالظہیر الدین محمد بابرعشرہ مبشرہزرتشتیتبارہ امامغزوہ خیبرابو الکلام آزادحدیث جبریلاہل حدیثمحمد بن حسن مہدیصوفی برکت علیایوان بالا پاکستانعورتخراسانرومی سلطنتموبائل فونانتظار حسینمصرتابوت سکینہزبانواقعہ افککوہ سیناءجہادعائشہ بنت ابی بکرحجر اسودحمزہ بن عبد المطلباردو زبان کے مختلف نامقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاجنگلمعین الدین چشتیمروان بن حکمعمران خانمعاذ بن عمرو بن جموحناولپاکستان میں 2024ءحدیث ثقلینعدتبرازیلعبد اللہ بن عمرتحریک خلافتاسم ضمیرخلافت عباسیہسہاگہفضل الرحمٰن (سیاست دان)سورہ الحجاقبال کا تصور عقل و عشقدی مز (پہلوان)محفوظیزید بن معاویہاہل سنتفتح قسطنطنیہقرآن اور جدید سائنسپشتو زبانانا لله و انا الیه راجعونقوم عادمریم بنت عمرانمیا خلیفہسنتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمقصیدہالانعاماحساس پروگرامروزہ (اسلام)اجتہادرویت ہلال کمیٹی، پاکستاناسم علمبابا فرید الدین گنج شکرڈراماغزہ شہرفقیہاذانفہرست وزرائے اعظم پاکستانمحبت🡆 More