فرینکلن ڈی روزویلٹ: امریکا کے بتیسویں صدر

فرینکلن ڈی روزویلٹ،امریکا کے بتیسویں صدر، نیویارک میں پیدا ہوئے۔وہ ایک امریکی سیاست دان جنھوں نے 1933ء سے 1945ء میں اپنی موت تک ریاستہائے متحدہ امریکا کے 32 ویں صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ انھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں ریکارڈ چار کامیابیاں حاصل کیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور نیویارک میں وکالت شروع کی۔ 1901ء میں، ریاست نیویارک کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1913ء سے 1920ء تک بحری فوج کے نائب سیکرٹری اور 1929ء سے 1933ء تک نیویارک کے گورنر رہے۔ 1933ء میں جب کہ معاشی بحران شباب پر تھا۔ ملک کے صدر منتخب ہوئے۔ اپنے زمانۂ صدارت میں نیوڈیل کے تحت انتظامی، معاشی اور سماجی اصلاحات نافذ کیں اور ملک کی حالت سدھاری۔ چرچل کے ہمراہ ایٹلانٹک چارٹر کا اعلان کیا۔ ان کے عہد میں جمہوری اداروں اور تحریکوں کو ملک میں بہت فروغ ہوا۔

فرینکلن ڈی روزویلٹ
(انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید
 

مناصب
رکن ریاستی سینٹ نیویارک   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 1911  – 17 مارچ 1913 
فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید گورنر نیویارک (44  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 1929  – 31 دسمبر 1932 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (26  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 نومبر 1932  – 4 مارچ 1933 
فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید ہربرٹ ہوور  
ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور   فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید
فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (32  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1933  – 12 اپریل 1945 
فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید ہربرٹ ہوور  
ہیری ٹرومین   فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Franklin Delano Roosevelt ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 جنوری 1882ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہائیڈ پارک، نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اپریل 1945ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وارم سپرنگز، جارجیا ،  لٹل وائیٹ ہاؤس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن فرینکلن ڈیلانو اور اینا الیلانور روزویلٹ مقبرہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پولیو
13 کی گنتی کا خوف   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ایلینور روزویلٹ (17 مارچ 1903–12 اپریل 1945)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ایلیٹ روزویلٹ ،  فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ جونیئر ،  جان اسپنوال روزویلٹ ،  اینا روزویلٹ ہالسٹڈ ،  جیمز روزویلٹ ،  فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد جیمس روزویلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سارہ روزویلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جیمز روزویلٹ روزویلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان روزویلٹ خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہاورڈ کالج
کولمبیا لا اسکول (1904–1907)
گورٹن اسکول (–1900)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل ،  سیاست دان ،  ریاست کار ،  گولف کھلاڑی ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  جرمن ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل گولف   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ امریکی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم سال کی شخصیت   (1941)
تمغا البرٹ (1941)
ٹائم سال کی شخصیت   (1934)
ٹائم سال کی شخصیت   (1932)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید
 
فرینکلن ڈی روزویلٹ: جاپانیوں کی حراست, سونا ضبط کرنا, برطانیہ پر تنقید
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاپانیوں کی حراست

دوسری جنگ عظیم کے دوران میں 19 فروری 1942ء کو روزویلٹ نے صدارتی حکم نامہ 9066 جاری کیا جس کے تحت امریکا میں مقیم ایک لاکھ 20 ہزار جاپانی شہریوں کو گرفتار کر کے حراستی مراکز میں قید کر دیا گیا۔ حالانکہ روزویلٹ کے نامزد کردہ دو کمیشن تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ دے چکے تھے کہ امریکا میں موجود جاپانی امریکا کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ روزویلٹ متعصب تھا۔

سونا ضبط کرنا

روزویلٹ ایک بینکار خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ 5 اپریل 1933ء کو اس نے ایک حکم نامہ 6102 جاری کیا جس کے تحت امریکیوں کا سونا لگ بھگ 20 کاغذی ڈالر فی اونس کے عوض ضبط کر کے ایک نجی ادارے فیڈرل ریزرو کو دے دیا گیا۔ صرف 3 مہینوں بعد معجزانہ طور پر سونے کی قیمت 35 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

برطانیہ پر تنقید

24 جنوری 1943ء کو مراکش میں منعقد ہونے والی کاسابلانکا کانفرنس میں چرچل کی موجودگی میں روزویلٹ نے کہا کہ انڈیا، افریقہ، مشرق بعید اور دیگر کالونیوں میں عوام کی پس ماندگی کی وجہ برطانیہ کے ساتھ ان کے جانب دارانہ تجارتی معاہدے ہیں۔

قاتلانہ حملہ

15فروری 1933ء کو روزویلٹ پر میامی میں ایک فری میسن نے گولی چلائی لیکن عین اس وقت ایک عورت قاتل سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے نشانہ چوک گیا اور گولی روزویلٹ کی بجائے شکاگو کے میئر سرمک کو لگی اور وہ ہلاک ہو گیا۔

فوجی بغاوت کا منصوبہ

وال اسٹریٹ کے بینکروں نے منصوبہ بنایا کہ روزویلٹ کو فوجی تاخت کے ذریعے ہٹا دیا جائے اور اس کام کے لیے انھوں نے مشہور جنرل اسمڈلے بٹلر سے بات چیت شروع کی۔ لیکن جنرل اسمڈلے بٹلر ملک کا وفادار تھا اور اس نے 1934ء میں عین وقت پر یہ سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔

اقتباس

  • 1940ء کی انتخابی مہم کے دوران روزویلٹ نے امریکی عوام کو کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور اور بار بار کہوں گا کہ آپ کے لڑکوں کو غیر ملکی جنگوں میں نہیں بھیجا جائیگا۔ لیکن روزویلٹ جھوٹ بول رہا تھا۔
    In his 1940 campaign for president, Roosevelt told the American people that he was with them in their opposition to foreign wars. He said to them, “I’ve said this before, but I shall say it again and again and again: Your boys are not going to be sent into any foreign wars.”
    The problem is that FDR was lying.
  • 9 اکتوبر 1944ء کو اسٹالن سے ہونے والا جو معاہدہ روزویلٹ نے کانگریس اور دنیا کو دکھایا تھا وہ اب تک کتابوں اور میڈیا پر بتایا جاتا ہے۔ جبکہ روزویلٹ نے کانگریس، امریکی عوام اور اسٹالن سے جھوٹ بولا تھا۔ یونائیٹڈ نیشن بنانے کے لیے روس کی حمایت کی ضرورت تھی۔ اس کے عوض روزویلٹ نے روس کو اجازت دی تھی کہ پولینڈ اور مشرقی یورپ پر بالادستی رکھے۔ چرچل نے یونان پر بالا دستی کے عوض اسٹالن کو رومانیہ پیش کیا۔
    The agreement that Roosevelt revealed to congress and shared with the world – the one that still dominates the textbook accounts and the media stories – is not the one he secretly shook on with Stalin. Roosevelt lied to congress and the American people. Then he lied to Stalin.
  • 1933ء میں جب روزویلٹ نے امریکی عوام کا سونا ضبط کیا تو کہا تھا کہ یہ ایک کنٹرولڈ انفلیشن ہو گا مگر یہ جھوٹ ثابت ہوا۔ سونے اور استعمال کی اشیاء کی قیمتیں امریکا میں ہمیشہ سے یکساں رہی تھیں مگر سونا ضبط ہونے کی وجہ سے 1933ء سے 2024ء تک قیمتیں 2,448 فیصد بڑھ چکی ہیں اور اب بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔
    though he assured the pubic it would be a “controlled inflation.” History would prove his promise to be less than worthless. The cumulative inflation since 1933 has totaled 2,448 percent (and counting), a debasement previously unknown in our nation’s history.

حوالہ جات

Tags:

فرینکلن ڈی روزویلٹ جاپانیوں کی حراستفرینکلن ڈی روزویلٹ سونا ضبط کرنافرینکلن ڈی روزویلٹ برطانیہ پر تنقیدفرینکلن ڈی روزویلٹ قاتلانہ حملہفرینکلن ڈی روزویلٹ فوجی بغاوت کا منصوبہفرینکلن ڈی روزویلٹ اقتباسفرینکلن ڈی روزویلٹ حوالہ جاتفرینکلن ڈی روزویلٹریاستہائے متحدہ امریکانیویارکونسٹن چرچلکولمبیا یونیورسٹیہارورڈ یونیورسٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شاہ ولی اللہابو الکلام آزاددجالسحروف کی اقسامحکومت پاکستانبرصغیرمراۃ العروسسنتہند آریائی زبانیںخود مختار ریاستوں کی فہرستاورنگزیب عالمگیرموہن جو دڑوتشہداحمد رضا خانفورٹ ولیم کالجنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمغسل (اسلام)پاکستان میں معدنیاتپاکستان کے اضلاعالنساءاسلام میں جماعبدھ متاردو نظمگرو نانکسجاد حیدر یلدرمقرآن کے دیگر نامبانگ دراپاک بھارت جنگ 1965ءابو عبیدہ بن جراحمعین الدین چشتیبینظیر بھٹوپاکستان کا پرچمتدوین حدیثعبد اللہ بن ابیموبائل فونابو ہریرہنظریہمرزا غلام احمدانا لله و انا الیه راجعونموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )کنایہمکی اور مدنی سورتیںہابیل و قابیلظہیر الدین محمد بابرکرپس مشنالسلام علیکمکرکٹابو داؤدیوم پاکستاناردو ادب کا دکنی دورماسکومسجد اقصٰیمیر امنانجمن پنجاب25 اپریلاسلامی تہذیبافغانستانقرآنی رموز اوقافمصوتے اور مصمتےتقسیم بنگالزرتشتشیعہ کتب کی فہرستعبد المطلبدوسری جنگ عظیممسلم بن الحجاجآکسیجنتعلیمحذیفہ بن یمانایمان بالرسالتابو جہلبینظیر انکم سپورٹ پروگرامفتح سندھاسلامی تقویمحسن ابن علیجملہ کی اقسامبلال ابن رباح🡆 More