دماغی شریان

دماغی شریان (cerebral hemorrhage) ایک ذہنی بیماری ہے جس میں ٹیشو سے خون دماغ میں بہہ جاتا ہے۔ دماغی شریان اکثر دماغ میں زخم کی وجہ سے ہوتا ہے اس کے علاوہ بہت زیادہ بلڈ پریشر سے بھی یہ بیماری ہو سکتی ہے۔ شریان کی نوعیت کے مطابق انسان کو تکلیف محسوس ہوگی یعنی اگر کم ہے تو تکلیف زیادہ نہیں ہوتی لیکن اگر حد سے تجاوز کریں تو جان بھی جا سکتی ہے۔

دماغی شریان
تخصصNeurosurgery, اعصابیات تعديل على ويكي بيانات

علامات

دماغی شریان کے علامات درج ذیل ہیں:

  • دماغی شریان سے قبل سب سے پہلے جسم کے دائیں یا بائیں جانب فالج کا حملہ ہوتا ہے
  • بولنے اور سمجھنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے
  • جسم کا سن ہوجانا
  • نظر میں کمی یا انتہائی کمزوری واقع ہوتی ہے
  • اس کی وجہ یہ ہے کہ جسم میں خون کی روانگی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور ساتھ ہی دماغ کو خون کی سپلائی بھی نہیں ہو رہی ہوتی۔

بیرونی روابط

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مہایانبنی اسرائیلاستعارہتابوت سکینہاسم ضمیرشہری حقوقزکریا علیہ السلاممثلثدرس نظامیموسیٰفقہ حنفی کی کتابیںراکھ (ناول)آیتلوکا مودریچسچل سرمستسندھی زبانمشرقی پاکستانعیسی ابن مریماردو ادب کا دکنی دورغلام احمد پرویزگھوڑافعلپریم چند کی افسانہ نگاریمدینہ منورہاش-سور-الزیتمردم شماریجملہ کی اقساماقبال کا مرد مومنچنگیز خانزاویہایوب (اسلام)پطرس کے مضامینتفاسیر کی فہرستکلو میٹرطنز و مزاحاحمد رضا خاننماز مغربمنطقنماز جنازہعرب قوماکبرمراکشمحمد بن قاسمنعتارسطوفحش اداکارنسب محمد بن عبد اللہالانعامموہن جو دڑوصبح صادقفاطمہ بنت اسدمشتاق احمد يوسفیشکوہعربی زبانپاکستان کی یونین کونسلیںزینب بنت محمدلسانیاتوحدت الوجودپارہ (قرآن)توراتعشرہ مبشرہكاتبين وحیقیراطغسل (اسلام)امجد اسلام امجدمعاویہ بن ابو سفیانآئین ہندحنبلیکارل مارکسمحاورہترکیہاعرافہارون الرشید🡆 More