تیار کھانا یا فاسٹ فوڈ ایک بڑے پیمانے پر تیار ہونے والا کھانا ہے جو بہت جلدی تیار اور پیش کیا جاسکے۔ دیگر کھانوں اور پکوانوں کے مقابلے میں یہ خوراک عام طور پر کم غذائیت سے زیادہ قیمتی ہے۔ اگرچہ کم وقت میں تیار ہونے والے کھانے کو بھی فاسٹ فوڈ کہا جا سکتا ہے، عام طور پر یہ اصطلاح ایک ریستوران میں فروخت شدہ کھانے سے مراد ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article فاسٹ فوڈ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.