غزہ پٹی

غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور اس کی تجارت اور خارجی معاملات بھی آزاد نہیں۔ اس علاقے میں اسرائیل نے 38 سال قبضہ کرنے کے بعد چھوڑا تو اس کے بعد ظلم و ستم کا بازار گرم رکھا جیسا کہ 2008ء-2009ء میں اسرائیل کے غزہ پر حملے میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں، اسرائیل نے فلسطینیوں پر چوہوں اور خرگوشوں کی طرح کثیف غیرعامل دھاتی دھماکا خیز مواد کا تجربہ کیا ہے اور حملہ کے پہلے ہی دن 500 فلسطینیوں کا قتل عام کیا اور جنگ کے 12 دن بعد یہ تعداد 1000 سے بڑھ گئی۔

Flag of Palestine

Flag of Hamas
غزہ پٹی
(فلسطین)
حماس کی فلسطینی حکومت
غزہ پٹی
غزہ پٹی کا ایک طائرانہ جائزہ

بیرونی روابط

  • "Gaza Strip"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی 

Tags:

2008ء-2009ء غزہ پر اسرائیلی حملےخرگوشفلسطینمصرگھریلو چوہا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزلشکوہٹیپو سلطانابراہیم بن منذر خزامیپاکستان کے رموز ڈاکافسانہمرزا محمد رفیع سودااردو صحافت کی تاریخعرب قبل از اسلامداستان امیر حمزہسیکولرازمگندمآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمسجاد حیدر یلدرماقسام حججنبدرغلام عباس (افسانہ نگار)طلحہ بن عبید اللہجملہ کی اقساماحمد بن شعیب نسائیعیسی ابن مریمبنو امیہپاکستانی ناولجمع (قواعد)لعل شہباز قلندرمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوداغ دہلویفصاحتعائشہ بنت ابی بکرسلطنت عثمانیہاسلام بلحاظ ملکحمزہ بن عبد المطلبصرف و نحوجماعاردو شاعریپولیوشبلی نعمانیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاہندی زبانموطأ امام مالکقیاسمدینہ منورہتقویقرآن میں مذکور خواتیناسم اشارہپاکستان کی آب و ہواصہیونیتآپریشن طوفان الاقصیٰکراچیزرتشتمستنصر حسين تارڑممالک اور ان کے دار الحکومتتراجم قرآن کی فہرستشدھی تحریکقرآناکبر الہ آبادیاسلامی قانون وراثتحدیثمحمود غزنویفورٹ ولیم کالجچی گویراسورہ النورفعل معروف اور فعل مجہولیزید بن معاویہالانفالحذیفہ بن یمانارکان نماز - واجبات اور سنتیںاسلام میں جماعجلال الدین محمد اکبرلفظ کی اقساماخلاق رسولزرتشتیتخراسان🡆 More