سی آئی اے

سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

سی آئی اے
سی۔آئی۔اے۔ دفتر۔

تاریخ

سی آئی اے کا قیام 1947ء میں وجود میں آیا جب صدر ہیری ایس ٹرومین نے نیشنل سیکوریٹی ایکٹ 1947ء کا قانون بنایا ۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ میں Office of Strategic Services (OSS) کی حکمت عملی کی خدمات کی کامیابی سے متاثر تھا جو جنگ کے بعد اکتوبر 1945ء میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور اس کے جنگی شعبے کو دیے گئے۔

نجی لڑاکہ

تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔

خود مختاری

سی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جوابدہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔

عقوبت خانے

تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

سی آئی اے تاریخسی آئی اے نجی لڑاکہسی آئی اے خود مختاریسی آئی اے عقوبت خانےسی آئی اے بیرونی روابطسی آئی اے مزید دیکھیےسی آئی اے حوالہ جاتسی آئی اے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اجزائے جملہحروف کی اقسامخلافت عباسیہمومن خان مومناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیعشرقطب شاہی اعوانجزیہحیدر علی آتش کی شاعریاردو حروف تہجینور الدین زنگیاردو ادباسرائیلسنتاسلام میں مذاہب اور شاخیںبینظیر انکم سپورٹ پروگرامقرآنی سورتوں کی فہرستسورہ الحشرچاندمنطقتفہیم القرآنمحمود حسن دیوبندیr15x9کرپس مشنحجازمعاشرہتحریک خلافتمرزا غالبسود (ربا)حسین احمد مدنیذوالفقار علی بھٹواسرائیل-فلسطینی تنازعامہات المؤمنیناللہتحریک پاکستانقوم سبااقسام حجابلیسعشقبھارت کے صدوررائل چیلنجرز بنگلوریاجوج اور ماجوجہیر رانجھابادشاہی مسجدشاہ ولی اللہاکبر الہ آبادیپاکستان قومی کرکٹ ٹیمراجپوتآپریشن طوفان الاقصیٰلفظ کی اقسامابن خلدونزرتشتنشان حیدرموبائل فونخارجیاشتراکیتداستانفقیہمدینہ منورہعمر بن عبد العزیزحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںلینن امن انعامزید بن حارثہاحمدیہاورخان اولعبد اللہ بن ابیابو طالب بن عبد المطلبغزوہ تبوکتزکیۂ نفسالنساءخلیج فارس کا سیلاب 2024ءزبانولی دکنیمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردومقبول (اصطلاح حدیث)سجدہ تلاوتمحبت🡆 More