عظیم لبنان

عظیم لبنان (Greater Lebanon) (عربی: دولة لبنان الكبير) موجودہ لبنان کی پیشرو ریاست ہے۔ شام اور لبنان کے لیے فرانسیسی تعہد پہلی جنگ عظیم کے آخر جمعیت الاقوام کی طرف سے تفویض کیا گیا تھا۔ 1920ء میں معاہدہ سیورے کے تحت سلطنت عثمانیہ کو تقسیم کر دیا گیا تھا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ مشرق وسطی میں اس کے چار علاقوں کو عارضی طور پر جمعیت الاقوام کی طرف سے برطانیہ اور فرانس کو سونپ دیا جائے۔ فرانس کو شام اور لبنان جبکہ برطانیہ فلسطین اور عراق دیے گئے۔

عظیم لبنان
State of Greater Lebanon
État du Grand Liban
دولة لبنان الكبير
1920–1943
پرچم Lebanon
عظیم لبنان کا محل وقوع (سبز) تعہد شام کے اندر
عظیم لبنان کا محل وقوع (سبز) تعہد شام کے اندر
حیثیتتعہد جمعیت الاقوام برائے فرانسیسی جمہوریہ سوم
دارالحکومتبیروت
عمومی زبانیںفرانسیسی
مذہب
مسیحیت
اسلام
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
1920
• 
1943
آویز 3166 کوڈLB
ماقبل
مابعد
عظیم لبنان مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ
لبنان عظیم لبنان

حوالہ جات

Tags:

1920ءبرطانیہجمعیت الاقوامسلطنت عثمانیہشامفرانسلبنانمشرق وسطیمعاہدہ سیورےپہلی جنگ عظیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حروف تہجیسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستتھیلیسیمیاہودحماسزکریا علیہ السلامسورہ الرحمٰنداعشغزوہ احدزندگی کا مقصدفہرست بلند ترین ڈومین نیمقرآنی سورتوں کی فہرستعباس بن علیفہرست ممالک بلحاظ آبادیابولولو فیروزپاکستان میں معدنیاتمصعب بن عمیرمعین الدین چشتیہولیپنجاب، پاکستانسلطنت غزنویہ2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےمعاشرہصحابہ کی فہرستدرخواستنہج البلاغہصنعت مراعاة النظیرعلی ابن ابی طالبشب قدرسرعت انزالطلحہ محمودمجلس وحدت مسلمین پاکستاناسلامی تقویمعراقسورہ الاسراداؤد (اسلام)ثعلبہ بن حاطباسلام میں طلاقاکبر الہ آبادیسعدی شیرازیعلی امین گنڈاپوراسلام میں بیوی کے حقوقحکومت پاکستانحسن بصریحیاتیاتمرزا غلام احمدزناسعادت حسن منٹولفظ کی اقساممحمد حسین آزاد27 مارچحجتاریخ پاکستانغبار خاطرنظمکوالا لمپورقرآن اور جدید سائنسسنتلغوی معنیاسم فاعلفاطمہ جناحایمان بالرسالتحدیثاسلام اور حیواناتہم قافیہکرکٹجمہوریتابلیساصحاب صفہابولہبجماععمر بن عبد العزیزقتل علی ابن ابی طالبدار العلوم دیوبندداڑھیاسم ضمیر اور اس کی اقساممشتریمراد ثانیسورہ الحجرات🡆 More