طیورالفردوس

طیور الفردوس

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

طیورالفردوس
طائر الفردوس اصغر کا بالغ نر،
Paradisaea minor

اسمیاتی درجہ خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: عصفوری نسل
ذیلی طبقہ: Passeri
خاندان: Paradisaeidae
Vigors, 1825
سائنسی نام
Paradisaeidae  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nicholas Aylward Vigors   ، 1825  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اقسام و انواع
13 اقسام 40 انواع
‏‏
طیورالفردوس  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

(Birds of Paradise) کو طیور الجنت، فردوسی پرندے یا جنت کے پرندے بھی کہا جا سکتا ہے اور ان طیور (واحد:طائر) سے مراد حیاتیاتی جماعت بندی کے ان ارکان کی ہوتی ہے جنہیں جنتخن (Paradisaeidae) نامی خاندان میں شمار کیا جاتا ہے گویا یوں کہہ سکتے ہیں کے خاندان جنتخن میں شامل پرندوں کو کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ بیان ہوا کہ طیور اصل میں طائر کی جمع ہے اور ایک پرندے کے لیے طائر الفردوس کی اصطلاح آئے گی، بطور واحد کی صورت میں ایک قابل توجہ بات یہ ہے کہ طائر فردوس کو حضرت جبرائیلطیورالفردوس کا لقب بھی تسلیم کیا جاتا ہے؛ مذکورہ بالا تمام الفاظ کی اردو موجودگی کو لغات میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید یہ کہ ایک خاندان مجمع النجوم بنام طیار میں شامل ایک مجمع النجوم کو بھی طائر الفردوس (apus) کہا جاتا ہے۔ یہ پرندے اپنے نر کے بال و پر (plumage) کی دیدہ زیبی کے لیے مشہور ہیں، ان کی یہ خوبصورتی نا صرف ان کے پروں (wings) کے شوخ رنگوں سے نمایاں ہوتی ہے بلکہ ان میں طویل اور نمائشی ریاش (feathers) بھی پیدا ہوتے ہیں جو پروں، چونچ اور سر سے آغاز پاتے ہیں۔ یہ فردوسی پرندے ؛ مشرقی انڈونیشیا، پاپوا نیو گنی اور مشرقی آسٹریلیا میں دیکھے جاتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ بنی قینقاعسیرت نبویفہمیدہ ریاضسقراطتثلیثحجاج بن یوسفغار حرامحمد قاسم نانوتویکتب احادیث کی فہرستسائنسدیوبندی مکتب فکرایوب خانسکھبلوچستاناکبر الہ آبادیوراثت کا اسلامی تصورحسان بن ثابتعبد اللہ بن عمرمصعب بن عمیراسلام میں زنا کی سزاقرآنی سورتوں کی فہرستمغلہندوستان میں تصوفثمودسلطنت دہلیانتظار حسیندریائے سندھپاکستان کے اخبارقرآن اور جدید سائنسفحش فلمقریشاسلاموحیاردو ہندی تنازعہائیکوظہاراحتلامپروین شاکرنظیر اکبر آبادیدار العلوم ندوۃ العلماءسید احمد بریلویابن تیمیہجنگ پلاسیردیفجعفر ابن ابی طالبنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)شبلی نعمانیصلاح الدین ایوبیعلم بدیعفعلانڈین نیشنل کانگریسعبد القادر جیلانیطوطابلاغتموہن داس گاندھیتحریک پاکستانقدرت اللہ شہابحرب الفجاراسباب نزولنعتابو ہریرہسود (ربا)عامر بن سعد بن ابی وقاصغالب کی مکتوب نگاریآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءاصول فقہغزوہ بنی قریظہایہام گوئیمشت زنیاصناف ادبخراسانرومانوی تحریکالمغرببھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیمہدیدیوان خاص (قلعہ لاہور)عید الفطرگوتم بدھغالب کے خطوط🡆 More