طوارق

طوارق (انگریزی: Tuareg people / Twareg or Touareg) بربر نسل کے قبائل کا اتحاد ہے۔ یہ بنیادی طور پر صحرائے اعظم میں مقیم ہیں جو لیبیا کے جنوب مغرب سے جنوبی الجزائر، نائجر، مالی اور برکینا فاسو تک پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ روایتی طور پر خانہ بدوش اور مویشی پالتے ہیں۔ یہ چھوٹے گروہ کی صورت میں شمالی نائیجیریا میں بھی پائے جاتے ہیں۔

طوارق
Tuareg
Imuhăɣ/Imašăɣăn/Imajăɣăn
ⵎⵂⵗ/ⵎⵛⵗⵏ/ⵎ‌ⵊⵗⵏ
طوارق
کل آبادی
ت 4.0 ملین
گنجان آبادی والے علاقے
طوارق نائجر2,596,634 (11% اس کی کل آبادی کا)
طوارق مالی704,814 (3.5% اس کی کل آبادی کا)
طوارق برکینا فاسو406,271 (1.9% اس کی کل آبادی کا)
طوارق الجزائر150,000 (0.36% اس کی کل آبادی کا)
طوارق لیبیا100,000 (خانہ بدوش، 1.5% اس کی کل آبادی کا)
طوارق نائجیریا30,000 (0.015% اس کی کل آبادی کا)
زبانیں
Tuareg languages (Tafaghist، Tamahaq، Tamasheq، Tamajeq، Tawellemmet)، مغربی عربی، فرانسیسی زبان، حسانی عربی
مذہب
اہل سنت
متعلقہ نسلی گروہ
دیگر بربر، ہاؤسا

طوارق لوگ طوارق زبانیں بولتے ہیں جو افرو۔ایشیائی زبانوں کے لسانی خاندان کی بربر شاخ سے تعلق رکھتی ہیں۔ طوارق لوگوں کو "نیلے لوگ" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ روایتی طور پر نیل سے رنگے کپڑے پہنتے ہیں جو ان کی جلد پر بھی داغ ڈالتا ہے۔ اس نیم خانہ بدوش مسلمان لوگوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شمالی افریقا کے بربر باشندے ہیں۔ طوارق نسلی گروہوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شمالی افریقا اور ملحقہ ساحلی علاقے میں اسلام کے پھیلاؤ میں تاریخی طور پر اثر انداز رہے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

الجزائرانگریزیبربربرکینا فاسوخانہ بدوشصحرائے اعظملیبیامالینائجرنائیجیریانسلیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم بنت عمرانپاکستان کے رموز ڈاکاسماء اصحاب و شہداء بدرتصویرثقافتاسرائیل-فلسطینی تنازعصاعفاطمہ جناحدی مز (پہلوان)خواجہ غلام فریدصلح حدیبیہخبیب بن عدیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامنکاحمحفوظمترادفسیکولرازمدبئیپاکستان میں معدنیاتموہن جو دڑوپاکستان کی انتظامی تقسیمجمہوریتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمقوم سباجاپانكاتبين وحینظیر اکبر آبادیسجاد حیدر یلدرمفتنہپاکستان میں 2024ءمزاحاسمولی دکنی کی شاعریعلا الدین پاشاصدور پاکستان کی فہرستتاریخماریہ قبطیہناول کے اجزائے ترکیبیفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈعبد اللہ بن عمرو بن العاصکراچیاسم ضمیر اور اس کی اقسامجمع (قواعد)گنتیمرثیہاردو حروف تہجینہج البلاغہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)فیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستاجتہاداسلام اور حیواناتژاک لوئس ڈیوڈعثمان اولابو الاعلی مودودیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتسورہ القصصرفع الیدینپنجاب، پاکستانابو حنیفہداڑھیروسی آرمینیاچنگیز خانقرارداد مقاصدروزہکتب احادیث کی فہرستایمان بالملائکہوزارت داخلہ (پاکستان)سلطنت غزنویہروزہ (اسلام)اسلامی عقیدہمشت زنیحجابو سفیان بن حربسورج گرہنسعدی شیرازیصرف و نحو🡆 More