شردھا کپور: بھارتی اداکارہ

شردھا کپور (پیدائش: 3 مارچ، 1987ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں، جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ آپ ہندی فلموں میں ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔ آپ نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم تین پتی (2010ء) میں ایک معمولی کردار سے کیا۔ آپ نے 2011ء میں فلم لو کا دا اینڈ سے آغاز بطور مرکزی اداکارہ اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔

شردھا کپور
(انگریزی میں: Shraddha Kapoor)،(ہندی میں: श्रद्धा कपूर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شردھا کپور: پس منظر اور ذاتی زندگی
شردھا، 2014ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1987-03-03) 3 مارچ 1987 (عمر 37 برس)
ممبئی, مہاراشٹر, India
قومیت بھارتی
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہب ہندومت   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شکتی کپور   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شیوانگی کولاپوری   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بوسٹن
جمنابائی نرس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ
  • اداکارہ
  • گلو کار
دور فعالیت 2010ء تا حال
نامزدگیاں
زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ (2014)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
شردھا کپور: پس منظر اور ذاتی زندگی
 
شردھا کپور: پس منظر اور ذاتی زندگی
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شردھا کپور: بھارتی اداکارہ

شردھا کپور کی پیدائش اور پرورش ممبئی میں ہوئی۔وہ اپنے والد کی طرف سے  پنجابی نژاد ہیں  اور والدہ کی طرف  مراٹھی اور کونکانی کی نسل سے ہیں۔ ان کی  ماں کے دادا پنڈھری ناتھ کولہا پورے ، (دینی ناتھ منگیشکر کے بھتیجے) کا تعلق کولہا پور سے تھا اور ان کے ماموں کا تعلق پانجی  گوا سے تھا ہندوستان ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شردھا کپور نے انکشاف کیا کہ ان کی پرورش مراٹھی لڑکی کی حیثیت سے ہوئی ہے کیونکہ ان کے ماموں مہاراشٹرا میں رہتے تھے۔و 12و انھوں نے کہا ہے کہ وہ بچپن میں ہی ایک ادبی تربیت سے گذری۔شردھا کپور کے کنبہ کے ارکان میں ان کے والد شکتی کپور اور والدہ شیونگی کپور، ان کے بڑے بھائی سدھانتھ کپور  ان کی دو خالائیں پدمنی کولہا پوری اور تیجاس ونی کولہاپوری سبھی ہندوستانی سینما میں اداکار ہیں۔ وہ لتا منگیشکر ، آشا بھوسلے ، مینا کھڈیکر ، اوشا منگیشکر اور ہری ناتھ منگیشکر کی بھتیجی ہیں و12اداکاراؤں کے کنبے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے انھیں۔چھوٹی عمر سے ہی اداکارہ بننے کا شوق تھا ۔ اپنے والدین کے کپڑے پہن کر وہ فلمی مکالموں کی مشق  کیا کرتی تھی اور آئینے کے سامنے بالی ووڈ کے گانوں پر رقص کرتی تھی۔ وہ اپنے والد کے ساتھ بچپن میں شوٹنگ کے مختلف مقامات پر بھی گئیں۔ ڈیوڈ دھون کی ایک شوٹنگ کے دوران انھوں نے اداکار ورون دھون کے ساتھ  دوستی کی ۔

فلمی کیریئر

شردھا نے فلم عاشقی 2 (2013ء) میں ایک گلوکارہ کا کردار ادا کیا۔ اس کردار سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ اس فلم لے لیے آپ نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ حاصل کیا۔ اگلے سال آپ وشال بھردواج کی فلم حیدر میں شاہد کپور کے ساتھ نظر آئیں۔ شردھا نے رومانوی فلم اک ولن (2014ء)، ڈانس ڈرامائی فلم اے بی سی ڈی 2 (2015ء) اور ہنگامہ خیز فلم باغی (2016ء) سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ یہ فلمیں تجارتی طور پر کافی کامیاب ہوئیں۔ کچھ تجارتی طور پر ناکامیاب فلموں کے بعد آپ مزاحیہ ڈراونی فلم ستری (2018ء) میں نظر آئیں۔ یہ فلم ان کے فنی سفر کی تجارتی طور پر سب سے زیادہ کامیاب فلم تھی۔

فلموں میں اداکاری کے علاوہ، شردھا نے اپنی فلموں کے لیے گانے بھی گائے ہیں۔ آپ کئی برائنڈ اور پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برائنڈ ایمبیسیڈر) بھی بنی۔ 2015ء میں انھوں نے اپنی ذاتی فیشن لائن کا آغاز کیا۔ آپ اسٹیج شوز، کنسرٹس (concerts) اور تقریب میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ شردھا کا شمار بھارت کی انتہائی خوبرو اور ممتاز شخصیات کی فہرست میں ہوتا ہے۔

دوسرے کام

شردھا کپور: پس منظر اور ذاتی زندگی 

فلموں میں کام کرنے کے علاوہ شردھا نے کئی نجی تنظیموں کو بھی اسپورٹ کیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے کئی اسٹیج شوز بھی کیے ہیں اور اپنی فلموں کے لیے کئی گانے بھی گائے ہیں۔ انھوں نے لیکمے فیشن ویک میں کئی ڈیزائنرز کے لیے والک (walk) بھی کی ہے اور کئی میگزین کے لیے کور ماڈل (cover model) بھی بنی ہیں۔ شردھا کئی لیکمے کاسمیٹکس، ویٹ، لپٹن سمیت کئی دوسرے پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برانڈ ایمبیسیڈر) بھی رہی ہیں۔ بالی وڈ ہنگامہ نے آپ کو اشتہارات صنعت کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاروں میں سے ایک کہا ہے۔ بعد میں 2015ء میں، آپ نے اپنے اپنی ایمیزون کی مدد سے اپنی فیشن لائن متعارف کروادی۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

شردھا کپور پس منظر اور ذاتی زندگیشردھا کپوراداکارہبالی وڈبھارتشکتی کپورگلوکارہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد فاتحاذانخود مختار ریاستوں کی فہرستبینظیر انکم سپورٹ پروگراممسجد اقصٰیمراۃ العروسعبد الرحمن السمیطحدیث کساءوزیراعظم پاکستانصرف و نحوآکسیجنپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستبلال ابن رباحخواجہ غلام فریدسورہ الاسرابنو نضیرمولابخش چانڈیوآل انڈیا مسلم لیگقوم سبانسخ (قرآن)اردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجملہ کی اقسامپریم چند کی افسانہ نگاریاصطلاحات حدیثعشقابوبکر صدیقخلافتبدعت (اسلام)غزوہ بدرایمان مفصللاہوراشرف علی تھانویمحمد قاسم نانوتویخط نستعلیقائمہ اربعہمصوتے اور مصمتےکلیم الدین احمداردو ادب کا دکنی دوربرصغیرفہرست ممالک بلحاظ رقبہمترادفجنگ یمامہدہریتاولاد محمداسلام میں طلاقعباس بن علیبلھے شاہاحمد رضا خانمسلم بن الحجاجسفر طائفخلافت امویہ کے زوال کے اسبابفقیہمیر امنابلیسولی دکنی کی شاعریعشرمادہنو آبادیاتی نظامفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈپاکستان میں 2024ءمحمد حسین آزادقانون اسلامی کے مآخذنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)پاکستان کی زبانیںقرآنی معلوماتعمرو ابن عاصمحمد بن عبد اللہمحمد تقی عثمانیفاطمہ زہراصلاح الدین ایوبیعبد العلیم فاروقیجلال الدین محمد اکبرمریم نوازاسم نکرہاصحاب صفہتاتاریآل عمرانقیاس🡆 More