شاہد کپور

شاہد کپور (پیدائش 25 فروری 1981ء) ہندی فلموں کا ایک اداکار ہے۔ یہ اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کا بیٹا ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کی شروعات، سنگیت ویڈیو کے اشتہاروں میں کام کرکے کی۔ کپور نے پہلی بار بالی وڈ میں سبھاش گھئی کی تال (1999) میں پلے بیک ڈانسر کے روپ میں کام کیا۔ 4 سال کے بعد، اس نے عشق وشق (2003ء) میں اہم اداکار کے روپ میں کام کیا۔

شاہد کپور
شاہد کپور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 فروری 1981ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہد کپور بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد پنکج کپور   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نیلما عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  رقاص ،  ماڈل ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شاہد کپور
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

شاہد کپور 
2008ء میں کپور امول اسٹار وائس آف انڈیا میں

کپور اداکار پنکج کپور اور ​​اداکارہ و کلاسیکی رقاصہ نیلما عظیم کے گھر میں 25 فروری کو 1981ء کو ہوا تھا۔ وہ 3 سال کا تھا، جب اس کے والدین طلاق شدہ ہو گئے۔ وہ پریس انکلیو، دہلی میں ساکیت میں اپنی ماں اور نانے نانی کے ساتھ رہا۔ اس کے اپنے باپ اور سوتیلی ماں سپریا پاٹھک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

بالی وڈسبھاش گھئینیلما عظیمپنکج کپور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجابر بن عبد اللہیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستزراعتسلسلہ کوہ ہمالیہمجتہدبنو امیہابو جہلرجمجواپاکستان کی انتظامی تقسیمتفاسیر کی فہرستمسلم سائنس دانوں کی فہرستقرارداد مقاصدسفر طائفجون ایلیاالحادمحکم و متشابہجلال الدین رومییروشلمتاریخ ایرانمحمد بن قاسمرانا سکندرحیاتعلی ابن ابی طالبمیثاق لکھنؤموسی ابن عمرانصہیونیتاحمد قدوریغزلسیکولرازمزلزلہعلم عروضاسلام میں طلاقعلم حدیثاسرائیل-فلسطینی تنازعکوسفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈنور الدین زنگیاشاعت اسلامتفسیر قرآنذوالفقار علی بھٹوطارق بن زیادلبلبہجبل احدمال فےمحمد بن حسن شیبانیآسمانی بجلیفلممثنوی سحرالبیانشیعہ اثنا عشریہعمار بن یاسرفاطمہ زہرابرصغیرمیں مسلم فتحبرصغیر اعدادی نظامشاعریایمان بالرسالتپولیوعبادت (اسلام)محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاسعادت حسن منٹوفاعل-مفعول-فعلسرائیکی زبانداستانگنتیمشتاق احمد يوسفیشاہ احمد نورانیقارونحسین بن منصور حلاجغالب کی شاعریابو یوسفغار حراآرائیںسوویت اتحادمسیحیتابو دجانہچاندکنایہاسماء اصحاب و شہداء بدر🡆 More