شبینہ لباس

شبینہ لباس (انگریزی: Nightgown), جسے انگریزی زبان کے استعمالات کی روشنی میں نائٹ ڈریس، نائٹ گاؤن یا نائٹی بھی کہا جاتا ہے، رات کے وقت بستر پر سونے کے لباس کو کہا جاتا ہے۔ یہ لباس عام لباسوں کے مقابلے کافی ہلکے پھلکے ہوتے ہیں۔ اس کی سلائی میں کافی لچک اور گنجائش ہوتی ہے، تاکہ اس کے پہن کر سونے کے بعد کسی شخص کو یہ جاگتے یا سوتے وقت نہ چبھیں اور ان میں کافی آرام محسوس ہو۔ یہ لباس عمومًا کپاس، ریشم، ساٹن یا نائلون کے ہوتے ہیں۔ ان میں کئی بار کشیدہ کاری بھی کی جاتی ہے۔ عورتوں کے شبینہ لباس میں عام طور سے چھاتی کے حصے کے پاس ڈیزائن اترے ہو سکتے ہیں۔

شبینہ لباس
شبینہ لباس پہنا ہوا ایک آدمی
شبینہ لباس
ملکہ ایلزبتھ اول کا شبینہ لباس۔ تصویر میں صرف اوپری حصہ دکھ رہا ہے جب کہ دوسرا حصہ موجود نہیں ہے۔


زنانہ شبینہ لباس کی فروخت

کچھ مسلمان ممالک جیسے کہ سعوی عرب میں زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر اپنے ہی ملک کی خواتین کی تقرری کے فیصلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز یکم صفر 1439ھ سے ہو چکا ہے۔ اس کی بہ دولت زنانہ لوازمات کے شعبے میں خواتین کے لیے روز گار کے مزید مواقع پیدا ہو چکے ہیں۔ ملک کی وزارت محنت کے مطابق یکم صفر سے کھلے اور بند تجارتی مراکز میں زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی تمام دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرری کو یقینی بنایا جا چکا ہے۔ مصنوعی زیورات ، میک اپ کا سامان، دلہنوں کے ملبوسات، عبائے اور شبینہ لباس صرف سعودی خواتین فروخت کرسکتی ہیں۔ تاہم بیش تر مسلم ممالک میں ایسی کوئی قید نہیں کہ ملکی یا غیر ملکی خواتین زنانہ مصنوعات فروخت کریں۔ کچھ جگہوں پر اس کام میں مرد حضرات بھی اپنی خدمات انجام دیتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیانگریزی زبانریشمکپاس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فقہ حنفی کی کتابیںتاریخ اعواناسلام میں طلاققتل عثمان بن عفاندار العلوم ندوۃ العلماءنہرو رپورٹآئین ہندبواسیرصحیح بخاریمریم بنت عمرانماشاءاللہرابطہ عالم اسلامیبرصغیرمیں مسلم فتحاشفاق احمدyl4p1نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمضرب المثلآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمقرۃ العين حيدرحجر اسودقرآن کے دیگر نامتاریخ پاکستانچاندسعد الدین تفتازانیكتب اربعہسنن ابی داؤدعبد الرحمن بن ابی بکرہقافیہصحابہ کی فہرستہودبدعت (اسلام)اسم اشارہہندوستان میں تصوفانسانی جسمراحت فتح علی خانخدیجہ بنت خویلدپاکستانی ثقافتموبائل فونبنو قریظہمینار پاکستانداستانتقسیم بنگالتقسیم ہندحفیظ جالندھرینوح (اسلام)خیبر پختونخواپاکستان میں 2024ءنکاح متعہاحمد رضا خاناخلاق رسولمسلم سائنس دانوں کی فہرستگوتم بدھمحمد بن ابوبکرواقعہ افکمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہبراعظمجناح کے چودہ نکاتسیرت النبی (کتاب)نور الایضاحیہودیت میں شادیجمع (قواعد)مارکسیتاسلاماختلاف (فقہی اصطلاح)حرب الفجارحقوق العبادذوالفقار علی بھٹوماسکواموی معاشرہصرف و نحومحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااشاعت اسلامگرو نانکسرعت انزالاسمائے نبی محمدعمر بن عبد العزیزکرپس مشن🡆 More