ایلزبتھ اول

ایلزبتھ اول (انگریزی | Elizabeth) انگلستان کی ملکہ جو ہنری ہشتم کی بیٹی اور مغل بادشاہ جلال الدین اکبر (اکبر اعظم) اور عباس اعظم کی ہمعصر تھی۔ ملکہ این بولین کے بطن سے پیدا ہوئی۔ اس کاعہد برطانیہ میں نشاۃ ثانیہ کا عہد ہے۔ برطانیہ کو اس کی فراست و تدبر سے عروج ہوا۔ ادب اور فنون کو ترقی ہوئی جس کا نقطہ عروج شیکسپیئر کی ذات ہے۔ برطانوی جہاز رانی کو فقید المثال کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ ہسپانوی بیڑے کو تباہ کیا گیا۔ ہندوستان اور دیگر مشرقی ممالک میں تجارتی کمپنیاں قائم کی گئیں۔ ان وجوہ کی بنا پر اس کے عہد کو(عہد زریں ) کہا جاتا ہے۔ انکا انتقال 1603ء میں ہوا۔

ایلزبتھ اول Elizabeth I
ایلزبتھ اول
ایلزبتھ اول , 1575 میں بنائی گئی تصویر
ملکہ برطانیہ
17 November 1558 – 24 مارچ 1603
پیشروبرطانوی ملکہ میری اول اور ہسپانونی فلپ دوم
جانشینجیمز اول
خاندانٹیوڈر
والدہنری ہشتم
والدہاین بولین
پیدائش7 ستمبر 1533
گرینچ, انگلستان
وفات24 مارچ 1603(1603-30-24) (عمر  69 سال)
لندن, برطانیہ
تدفینویسٹمنسٹر ایبے
دستخطایلزبتھ اول

Tags:

انگریزی زبانانگلستانبرطانیہجلال الدین اکبرعباس اول

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد تقی عثمانیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامکشمیرقرارداد مقاصدعراقاخوت فاؤنڈیشنضرب المثلامراؤ جان ادا2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےسیکولرازمسورج گرہنبلوچستانمردانہ کمزوریشب براتغزوہ خندقصحابہ کی فہرستتصوفبرطانوی ہند کی تاریخعلم الناسخ والمنسوخصحیح بخاریبارہ اماممیر امنحدیث جبریلالاعراففرزندان علی بن ابی طالبمزاحسورہ قریشسعودی عرب میں نقل و حملسرخ بچھیاعید فسحسفر طائفہابیل و قابیلمہیناپاکستانی ثقافتحرفاقوام متحدہحدیبیہحیواناتجملہ فعلیہعمر بن عبد العزیزاللہعباس بن علیغار ثورثموداجتہادابولولو فیروزقرآن میں مذکور خواتینغزوہ خیبرابن خلدونفیصل آبادبابا فرید الدین گنج شکرثقافتانشائیہخلافت راشدہانڈین نیشنل کانگریسکلمہ کی اقساماسم صفت کی اقساماسرائیلتقویشالامار باغسلطنت عثمانیہ کی فوجثعلبہ بن حاطبپاکستان کے اضلاعزکریا علیہ السلامدار العلوم دیوبندعبدالرحمن بن عوفسعد بن ابی وقاصتقسیم ہندعمران خانقیاسسحریحکومت پاکستاناولاد محمدسعید بن زیداحمد فرازجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمحمزہ بن عبد المطلبخضر راہ🡆 More