جیمز ششم اور اول

جیمز ششم اور اول (James VI and I) اسکاٹ لینڈ، انگلستان اور آئرلینڈ کا بادشاہ تھا۔ بطور جیمز ششم 24 جولائی 1567ء سے وہ سکاٹ لینڈ کا بادشاہ جبکہ بطور جیمز اول وہ 24 مارچ 1603ء سے اپنی وفات تک وہ انگلستان اور آئر لینڈ کا بادشاہ بھی تھا۔

جیمز ششم اور اول
James VI and I
جیمز ششم اور اول
جان ڈی کرٹز کا پورٹریٹ, c. 1605
شاہ اسکاٹس (مزید...)
24 جولائی 1567 – 27 مارچ 1625
پیشرومریم، اسکاٹس کی ملکہ
جانشینچارلس اول
ریجنٹس
ملاحظہ کریں
  • جیمز اسٹیورٹ(1567–1570)
    میتھیو اسٹیورٹ(1570-1571)
    جان ایرسکین(1571–1572)
    جیمز ڈگلس(1572–1581)
شاہ انگلستان اور آئر لینڈ (مزید...)
24 مارچ 1603 – 27 مارچ 1625
تاجپوشی25 جولائی 1603
پیشروایلزبتھ اول
جانشینچارلس اول
شریک حیاتڈنمارک کی عینی
نسل
مزید...
ہنری فریڈرک
الزبتھ اسٹوارٹ
چارلس اول
خاندانخاندان اسٹورٹ
والدہنری اسٹوارٹ
والدہمریم، اسکاٹس کی ملکہ
پیدائش19 جون 1566(1566-06-19)
قلعہ ایڈنبرا، اسکاٹ لینڈ
وفات27 مارچ 1625(1625-30-27) (عمر  58 سال)
(تاریخ 6 اپریل 1625)
تھیوبالڈس ہاؤس، انگلستان
تدفین7 مئی 1625ویسٹمنسٹر ایبی
مذہبچرچ آف سکاٹ لینڈ; کلیسائے انگلستان
دستخطجیمز ششم اور اول
جیمز ششم اور اول
جیمز

جیمز اول (1566۔1625ء) میری ملکہ اسکاٹ لینڈ کا بیٹا۔ 1603ء میں تخت نشین ہوا۔ س کے عہد میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ متحد ہو گئے ۔ یہ بادشاہوں کے خداداد حق فرمانروائی کاقاتل تھا اور اپنے لامحدود اختیارات کی خاطر پارلیمنٹ سے جھگڑتا رہتا تھا۔ بائبل کا مصدقہ انگریزی ترجمہ اسی کے حکم سے 1611ء میں شائع ہوا۔ آج یہی نسخہ مروج ہے۔

جیمز دوم (1633ء۔ 1701ء) چارلس اول کا چھوٹا بیٹا تھا۔ 1685ء میں اپنے بڑے بھائی چارلس دوم کی وفات پر تخت نشین ہوا۔ 1688ء کی عوامی بغاوت کی وجہ سے تخت چھوڑ کر فرانس بھاگ گیا۔

نگار خانہ

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

1567ء1603ء24 جولائی24 مارچبادشاہفہرست آئرش شاہی حکمرانانفہرست اسکاٹش شاہی حکمرانانفہرست انگریز شاہی حکمرانان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سندھی زبانمتضاد الفاظعلم عروضزکریا علیہ السلامسورہ الاحزابحدیث جبریلپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتفقیہہندوستان میں مسلم حکمرانیفاطمہ زہراامراؤ جان ادابنو امیہشملہ وفدضرب المثلسورہ بقرہگناہمرزا محمد رفیع سوداصرف و نحومستی دروازہجوش ملیح آبادیمالک بن انسواقعہ کربلانکاح متعہپشتونجلال الدین سیوطیمتواتر (اصطلاح حدیث)ابو جعفر طحاویروزہ (اسلام)حکومت پاکستانسکھمکی اور مدنی سورتیںعمر بن خطابمستنصر حسين تارڑسعد بن ابی وقاصتقسیم بنگالفحش فلمسلطنت عثمانیہمرکب یا کلاممير تقی میرمکتوب نگاریغار حرابرہان الدین مرغینانیکفرالانفالغار ثورجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادولی دکنیشاہ جہاںدار العلوم دیوبندگندھارا فنابو داؤدعبد اللہ بن مسعودخیبر پختونخواتوراتجعفر صادقاکبر الہ آبادیپاکستان کے اضلاعنوح (اسلام)اسمجانوروں کے ناموں کی فہرستصفحۂ اولادبغسل (اسلام)ابو یوسفحمزہ بن عبد المطلبسلسلہ کوہ ہمالیہآرائیںصلیبی جنگیںمعجزات نبویروزنامہ جنگجماعابراہیم رئیسیخدا کے نامانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءمحمد بن ابوبکرمحمد مکہ میںفتح سندھ🡆 More