چارلس ڈیگال

چارلس ڈیگال یا شارل دے گول ایک فرانسیسی سیاست دان اور جنرل تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس کی شکست کے بعد تحریک مدافعت کے رہنما۔ فرانس کی پانچویں جمہوریہ کے صدر۔ پیرس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں ملازمت کرلی۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس پر نازی حملے کے بعد انگلستان چلے گئے۔ اوروہاں آزاد فرانسیسی قومی کمیٹی قائم کی۔ جرمنی کی شکست کے بعد فرانس واپس آئے۔ اور 1946ء تک فرانس کی عبوری حکومت کے صدر رہے۔ پھر بعض سیاسی اختلافات کی وجہ سے مستعفی ہو گئے۔ لیکن 1947ء میں پھر سیاست میں حصہ لینے لگے۔ اور ایک سیاسی جماعت منظم کی جس نے پارلمینٹ میں کافی نشستیں حاصل کر لیں۔ لیکن 1951ء میں یہ جماعت داخلی انتشار کا شکار ہو کر ختم ہو گئی اور ڈیگال سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ کچھ عرصے بعد ان کے حامیوں نے ایک نئی جماعت بنالی اور 1958ء میں وہ دوبارہ سیاسی میدان میں اترے۔ اس وقت فرانس سیاسی بدنظمی کا شکار تھا۔ بحرانی حالات میں جنرل ڈیگال وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ ان کے عہد میں فرانس کا نیا آئین مرتب کیا گیا۔ جس میں صدر کو وسیع اختیارات تفویض کیے گئے۔ جنوری 1959ء میں فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔ 1965ء میں سات سال کی مدت کے لیے دوبارہ صدر چنے گئے۔ اپریل 1969ء میں انھوں نے مرکزی انتظامیہ کے اختیارات کم کرنے کے سلسلے میں ریفرنڈم کرایا جس میں انھیں ناکامی ہوئی اور مستعفی ہو گئے۔

چارلس ڈیگال
(فرانسیسی میں: Charles de Gaulle ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چارلس ڈیگال
 

مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جون 1940  – 3 جولا‎ئی 1944 
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اگست 1944  – 20 جنوری 1946 
چارلس ڈیگال مارشل پیتاں  
  چارلس ڈیگال
صدر کونسل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جون 1958  – 8 جنوری 1959 
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جنوری 1959  – 28 اپریل 1969 
چارلس ڈیگال صدر فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جنوری 1959  – 28 اپریل 1969 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Charles André Joseph Marie de Gaulle ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 نومبر 1890ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 نومبر 1970ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش الیزے محل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چارلس ڈیگال فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاست کار ،  یاداشت نگار ،  عسکری نظریہ ساز ،  فوجی افسر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر مارشل پیتاں   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ فرانسیسی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ بریگیڈیئر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  جنگ الجزائر ،  دوسری جنگ عظیم ،  فرانس کی لڑائی   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
چارلس ڈیگال رائل وکٹورین چین (1960)
چارلس ڈیگال نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر
چارلس ڈیگال گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
چارلس ڈیگال
 
چارلس ڈیگال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

جنگ عظیمدوسری جنگ عظیمسیاست دانسیاسی جماعتشارل دے گولفرانسیسیوزیر اعظمپیرس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم نوازایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستنکاح متعہاصناف ادباسلام آبادمسیلمہ کذابصدور پاکستان کی فہرستمیا خلیفہسورہ الفتحکوالا لمپورعشاءعلم بدیع17 رمضانعمر بن خطاباصحاب کہفزبورتھیلیسیمیاغزوۂ بدراحد چیمہاشتراکیتمشرقی پاکستانتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہسرخ بچھیاغزوہ حنین2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےافسانہپشتو زبانسقراطشب براتمچھرہجرت مدینہپھولابو جہلمعوذتینفاعل-مفعول-فعلمحمد بن حسن مہدیعام الفیلگھوڑاسورہ الاحزابسورہ الحجراتبیعت الرضواندبری جماعاردو ناول نگاروں کی فہرستیوسففیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستٹیکنوکریسیابو الاعلی مودودیارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)پاکستانی ثقافتقرآنی سورتوں کی فہرستہندو متیحیی بن زکریااسلاموفوبیاحرمت مصاہرتاقبال کا تصور عورتابن ملجممحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیغسل (اسلام)نوح (اسلام)عمران خانفیصل آبادفہرست پاکستان کے دریااردو ویکیپیڈیاشبلی نعمانیمير تقی میرسورہ العلققیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتفاطمہ جناحذو القرنینسورج گرہنعدتتحریک خلافتاسم معرفہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستصوفی برکت علییوگوسلاویہ کی تحلیلاسمائے نبی محمدختم نبوتڈپٹی نذیر احمد🡆 More