سیکولرازم

سیکولرازم سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے، یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علاحدہ کر دیا جائے۔ سیکولرازم جدید دور میں ریاست کو مذہبی اقدار سے الگ کرنے کی ایک تحریک ہے۔ سیکولرازم کو اُردو میں عموماً لادینیت سے تعبیر کیا جاتا ہے جو علمی و لغوی اعتبار سے درست نہیں سیکولرازم کا موزوں اُردو ترجمہ خیار فکر ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی سیکولر ریاست کے شہریوں کو یہ فکری اختیار حاصل ہے کہ وہ جس نظریہ، فکر یا عقیدہ کی بھی انفرادی طور مشق کرنا چاہیں پوری آزادی کے ساتھ کر سکتے ہیں پس ان کی اس مشق کا براہ راست یا ماورائے راست سٹیٹ افیئرز یعنی امورِ مملکت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ خیارِ فکر علمی و لغوی اعتبار سے انگریزی زبان کی اصطلاح سیکولرازم کی تعبیر پر کماحقہ پوری اُترتی یے سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم کو ایک برطانوی مصنف جارج جیکوب ہولیاک نے 1851ء میں استعمال کیا تھا، یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی، گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔

سیکولرازم
برطانوی اصطلاح سیکولرزم کا خالق جارج جیکب ہولیوک (1817–1906)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

[1] روزنامہ پاکستان

Tags:

خیار فکر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ماسکوجنت البقیعٹیپو سلطانیونسوالدین کے حقوقبنو قریظہغالب کی شاعریاکبر الہ آبادیکلمہسب رسافلاطونمعجزات نبویشاہ احمد نورانینماز استسقاءصدر پاکستانماریہ قبطیہمادہعلی ابن ابی طالبدجالبشر بن حکمجابر بن حیانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامخاکہ نگاریعمر بن خطابالفوز الکبیر فی اصول التفسیرحیدر علی آتش کی شاعریفعل مضارعرابطہ عالم اسلامیمراۃ العروسعمران خان کے اہل و عیالارکان اسلاماموی معاشرہتاج محلابو ایوب انصاریفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈغزوہ موتہآل عمراناسلامی اقتصادی نظامنواز شریفجدول گنتیعشراعرابآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمسنگٹھن تحریکپاک بھارت جنگ 1965ءبارہ اماممصوتے اور مصمتےمردانہ کمزوریدہشت گردیعشرہ مبشرہزرتشتایراناسم مصدرولی دکنیوحید الدین خاںافغانستانتحریک خلافتسورہ محمدشہاب نامہلغوی معنیفرائضی تحریکبواسیراسم صفت کی اقسامہند بنت عتبہاستعارہایجاب و قبولابو طالب بن عبد المطلباردوجغرافیہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)نظام الدین الشاشىغزوہ خیبرحرب الفجاررشید احمد صدیقیداستان امیر حمزہمنافققرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستعید الفطراسلام اور یہودیت🡆 More