سلطان عمر علی سیف الدین مسجد

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد سلطنت برونائی کے دار الحکومت بندری سری بیگوان میں واقع شاہی مسجد ہے۔ یہ خطۂ ایشیا بحر الکاہل کی خوبصورت ترین مساجد اور ملک کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد برونائی کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد
سلطان عمر علی سیف الدین مسجد

یہ مسجد برونائی کے 28 ویں سلطان سے موسوم ہے۔ اس کی تعمیر 1958ء میں مکمل ہوئی اور یہ جدید اسلامی طرز تعمیر کا شاندار نمونہ سمجھی جاتی ہے جس پر اسلامی اور اطالوی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔ یہ مسجد دریائے برونائی کے کناروں پر واقع ایک مصنوعی تالاب پر تعمیر کی گئی۔ مسجد سنگ مرمر کے میناروں، سنہرے گنبدوں، صحنوں اور سر سبز باغات پر مشتمل ہے۔

مسجد کا مرکزی گنبد پر خالص سونے سے کام کیا گیا ہے۔ مسجد 52 میٹر بلندی پر واقع ہے اور بندر سری بیگوان شہر کے کسی بھی حصے سے با آسانی دیکھی جا سکتی ہے۔ میناروں میں جدید برقی سیڑھیاں نصب ہیں جو اوپر جانے کے کام آتی ہیں۔ مسجد کے میناروں سے شہر کا طائرانہ منظر قابل دید ہے۔

بیرونی روابط

Tags:

ایشیا بحر الکاہلبرونائی دارالسلامبندر سری بگاوان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسماعیل (اسلام)سب رسنظممحمد مکہ میںجنگ صفیناسلامی معاشیاتزرتشتداڑھیاشتراکیتپنجاب کے اضلاع (پاکستان)تو کجا من کجاپاکستان میں معدنیاتجمیل الدین عالیفقہسحرینورالدین جہانگیرسجدہ تلاوتغزوات نبویمغلیہ سلطنتگلگت بلتستانداستانیہودیتشاہ ولی اللہریڈکلف لائنبلھے شاہمسلم سائنس دانوں کی فہرستاخلاق رسولخلفائے راشدینسیدمخزن (جریدہ)خطبہ حجۃ الوداعشیعہ کتب کی فہرستمشرقی پاکستاناسلامی قانون وراثتبادشاہی مسجدمرکب یا کلامائمہ اربعہرمضانعثمان اول17 رمضانعباس بن علینور الدین زنگیشالامار باغپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰراحت فتح علی خانکوپا امریکاجغرافیہ پاکستانمزاحفلسطینی قوملغوی معنیسہاگہخدیجہ بنت خویلدسیرت نبویامراؤ جان ادامحاورہدبستان دہلیسورہ الحجاردو ادبمدینہ منورہقرآن میں مذکور خواتینسفر نامہآیت مودتاسمائے نبی محمدتلمیحزکاتعبادت (اسلام)نظریہ پاکستانفتنہلعل شہباز قلندرجامعہ العلوم الاسلامیہاردو ویکیپیڈیااجازہدرخواستگورنر پنجاب، پاکستانحدیثمتضاد الفاظمزاج (طب)🡆 More