سامراء

سامرا یا سامرہ (عربی میں سامراء ) عراق میں بغداد کے شمال میں دریائے دجلہ پر محافظہ صلاح الدین میں واقع آباد ایک شہر ہے۔ اس کا ایک نام سرمن رائے بھی ہے جس کا مطلب ہے 'جس نے دیکھا اس نے پسند کیا'۔ یہ ساسانیوں کے زمانے سے ایک فوجی مرکز چلا آ رہا تھا جس کی یہ حیثیت اسلامی دور میں بھی رہی۔ یہاں امام علی نقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے ہیں۔ 2003 عیسوی کے امریکی قبضہ سے پہلے یہ شہر سنی اور شیعہ مسلمانوں کی آپس میں محبت اور میل ملاپ کے لیے مشہور تھا۔ یہاں قدیم زمانے کی ایک مسجد ہے جس کا مینار انوکھی وضع کا ہے جسے امریکی قبضہ سے پہلے سیاح دیکھنے آیا کرتے تھے۔


سامَراء
سامرہ
شہر
The Shrine of two Shiite Imams in Samarra.
The Shrine of two Shiite Imams in Samarra.
ملکسامراء عراق
محافظہصلاح الدین
آبادی (2003 est)
 • کل348,700
سرکاری نام: Samarra Archaeological City
قسم:Cultural
معیار اصول:ii, iii, iv
نامزد:2007 (33rd session)
رقم حوالہ:276
ریاستی جماعت:سامراء عراق
علاقہ:عرب ممالک کے عالمی ثقافتی ورثے
خطرے سے دوچار:2007–present
سامراء
سامرا کی قدیم تصویر

تفصیلات

سامراء کی مجموعی آبادی 348,700 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اہل تشیعاہل سنتحسن بن علی عسکریدریائے دجلہساسانی سلطنتعراقعلی نقیمحافظہ صلاح الدینمسلمان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو ہندی تنازعابلیساسلام میں جماعفہمیدہ ریاضفقہی مذاہبقرآن میں مذکور خواتینسورہ النورخلیج فارسافسانہمحمد بن عبد الوہابمریم بنت عمرانمجید امجدنشان حیدرغزوہ موتہشملہ وفداہل بیترانا سکندرحیاتابو دجانہشاہ ولی اللہغزوہ خیبرانار کلی (ڈراما)تحریک پاکستانفہرست وزرائے اعظم پاکستانچاندجلال الدین رومیعبد اللہ بن زبیرابو عیسیٰ محمد ترمذیابن حجر عسقلانیجادواردو ادبنمازامیر خسروانڈین نیشنل کانگریسایشیا میں ٹیلی فون نمبرغزوہ تبوکہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءثقافتr15x9سرمایہ داری نظامپاکستان کے خارجہ تعلقاتعقیقہاسماء اللہ الحسنیٰپاکستان تحریک انصاففیض احمد فیضاورخان اولحیدر علی آتش کی شاعریدبستان لکھنؤمرزا غلام احمدمير تقی میرحجعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیابو سفیان بن حرباسلام میں مذاہب اور شاخیںنظیر اکبر آبادیاسم صفت کی اقسامبریلوی مکتب فکرکراچیسطح مرتفع پوٹھوہارمقدمہ شعروشاعریاسم صفتمستنصر حسين تارڑمحمد بن قاسماوقات نمازغزلاردوتشبیہآدم (اسلام)عربی ادبنظریہخلیج فارس کا سیلاب 2024ءسلسلہ نقشبندیہجنگ آزادی ہند اور اٹکغلام علی ہمدانی مصحفیفاطمہ زہراپاکستان میں 2024ء🡆 More