سائٹوپلازم

سائٹوپلازم،خلوی جھلی اور مرکزی جھلی کے درمیان پائے جانے والے مائع یا پانی نما مادہ ہے، جس میں مختلف القسام کے عضیات (organelles) پائے جاتے ہیں۔ انگریزی میں اسے cyto-plasm کہا جاتا ہے اور جیسا کہ دیکھا جا سکتا ہے کہ وہاں بھی یہ لفظ دو الفاظ cell کا cyto لے کر اس کو پلازما کے plasm سے جوڑ کر تخلیق کیا گیا ہے۔ خلمائع کے نام میں ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ فی الحقیقت plasm کا اردو متبادل پلازما سے اخذ کیا جانا چاہیے لیکن چونکہ اردو کی متعدد مستند کتب حیاتیات میں خلوی مائع کا لفظ ہی رائج ہے اس لیے یہاں cytoplasm کے لیے اسی کو اختیار کیا جا رہا ہے اور ایسا کرنے میں کسی قسم کی علمی قباحت بھی محسوس نہیں ہوتی۔

سائٹوپلازم
ایک مثالی جاندار خلیۓ میں موجد متعدد اقسام کے عضیات (organelles) کا شکلی اظہار؛ عدد 11 پر خلمائع کی جانب اشارہ کیا گیا ہے:
# مرکزیچہ (nucleolus)
# مرکزہ (nucleus)
# رائبوسوم (ribosome)
# حویصلہ (vesicle)
# درون شاکلی انٹرنیٹ (endoplasmic reticulum) (کھردرا)
# گالجی معدات (golgi apparatus
# خلوی ڈھانچہ (cytoskeleton)
# درون شاکلی انٹرنیٹ (endoplasmic reticulum) (ہموار)
# مائٹوکونڈریا (mitochondria)
# خالیہ (vacuole)
# خلمائع
# تحلولہ (lysosome)
# مرکزی جسم (centrosome) میں موجود مریکز (centriole)

Tags:

Cellحیاتیاتخلوی جھلیعضیہمائعپلازما

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گوگلیحیی بن زکریاعلی گڑھ تحریکفسانۂ آزاد (ناول)پنجاب کی زمینی پیمائشنظریہداستانپاکستان کی آب و ہواایجاب و قبولاصطلاحات حدیثیاجوج اور ماجوجاہل حدیثمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستوزیراعظم پاکستانحسین احمد مدنیقومی اسمبلی پاکستانمرزا غلام احمدمنطقفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانشوالعربی ادبمارکسیتحسن ابن علیکلو میٹرتقسیم ہندپاکستان کے رموز ڈاکقرآنرومی سلطنتبابا فرید الدین گنج شکرزبانریڈکلف لائنفسانۂ عجائبایمان مفصلغزالیبنگلہ دیشچاندمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردواورنگزیب عالمگیرتبع تابعینہودمیراجیسورہ الطلاقپریم چندوحدت الوجودفعل مضارعحقوق العبادالمائدہاسم علمذو القرنیناحمد فرازاقبال کا مرد مومنشبلی نعمانی2007ءحسین بن علیموہن جو دڑوبانگ دراقافیہسورہ قریشتاتاریاحمد قدوریمحمود حسن دیوبندیہندو متاشفاق احمداکبر الہ آبادیعبد اللہ بن زبیرمحمد فاتحنظام الدین الشاشىصرف و نحوتحریک پاکستانصلح حدیبیہروح اللہ خمینیقصیدہصدور پاکستان کی فہرستحنظلہ بن ابی عامربدعت (اسلام)برطانوی ہند کی تاریخ🡆 More