زلاتان ابراھیموویچ

زلاتان ابراھیموویچ (zlatan ibrahimović) (سویڈش تلفظ: [ˈsla:tan ɪbraˈhi:movɪtʂ]، بوسنیائی تلفظ: [ˈzlatan ibraˈxi:mɔʋitɕ]) ایک سویڈش پیشہ ورانہ فوٹبالر ہے جو بطور اسٹرائیکر لیگ 1 کلب پیرس سینٹ جرمین (ligue 1 club paris saint-germain) اور سویڈش قومی ٹیم میں بھی بطور کپتان کھیلتا ہے۔

زلاتان ابراھیموویچ
زلاتان ابراھیموویچ
زلاتان ابراھیموویچ سویڈن کے لیے کھیلتے ہوئے
ذاتی معلومات
مکمل نام زلاتان ابراھیموویچ
قد 1.95
پوزیشن فارورڈ
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
پیرس سینٹ جرمین
نمبر 18
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
1999–2001 مالمو 40 (16)
2001–2004 ایجیکس 74 (35)
2004–2006 جووینٹیس 70 (23)
2006–2009 انٹر میلان 88 (57)
2009–2011 ایف سی بارسلونا 29 (16)
2010–2011اے سی میلان (ادھار) 29 (14)
2011–2012 اے سی میلان 32 (28)
2012– پیرس سینٹ جرمین 38 (31)
قومی ٹیم
2001 سویڈن U21 7 (6)
2001– سویڈن 93 (45)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only and correct as of 11 ستمبر 2013
‡ National team caps and goals correct as of 14.25, 21 June 2012 (UTC)

ابتدائی زندگی

زلاتان ابراھیموویچ 3 اکتوبر 1981 میں سویڈن میں پیدا ہوا۔ اس کے بوسنیائی مسلم والد شفیق ابراھیموویچ (Šefik Ibrahimović)۔ 1977 میں سویڈن میں آ کیے۔

اس کے والد شفیق ابراھیموویچ کا تعلق بیجیلجینا (bijeljina)، بوسنیا و ہرزیگووینا سے ہے اور اس کی ماں جرکا گراوچ (jurka gravić) زادار شہر (zadar) کے گاؤں پرکوس (prkos), کرویئشا سے ہے۔

کلب کیریئر

مالمو ایف ایف

ابراھیموویچ نے مالمو ایف ایف (malmö ff) کے ساتھ 1996 ء میں اپنا پہلے معاہدے پر دستخط کیے۔

ایجیکس

رونالڈ کوئیمین (ronald koeman) نے ابراھیموویچ کو 2001 میں ایجیکس (ajax) میں شامل کیا۔

جووینٹیس

ابراھیموویچ 16 ملین یورو کے معاوضہ ہر ایجیکس سے جووینٹیس (juventus) میں منتقل ہو کیے۔

سیزن کے اختتام پر جووینٹیس نے مبینہ طور پر ابراھیموویچ کے لیے ریال میدرد کی 70 ملین یورو کی بولی کو مسترد کر دیا۔

انٹر میلان

10 اگست 2006 کو ابراھیموویچ 24.8 ملین یورو پر انٹر میلان (inter milan) کے ساتھ چار سال کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے۔

ایف سی بارسلونا

ابراھیموویچ نے ایف سی بارسلونا (fc barcelona) کے لیے 2009-10 میں سیزن کا آغاز کیا۔

اے سی میلان

28 اگست 2010 کو اے سی میلان (a.c. milan) نے اعلان کیا کہ وہ 2010-11 کے سیزن کے لیے ابراھیموویچ کی خدمات حاصل کی ہیں۔

پیرس سینٹ جرمین

17 جولائی 2012 کو پیرس سینٹ جرمین (paris saint-germain) نے اس بات کی تصدیق کہ انھوں نے اے سی میلان سے ابراھیموویچ کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔

کیریئر کے اعداد و شمار

زلاتان ابراھیموویچ 
2009 میں ابراھیموویچ اپلیرمو کے خلاف
زلاتان ابراھیموویچ 
ابراھیموویچ اپنے سابق ساتھی چاوی کے ساتھ
زلاتان ابراھیموویچ 
ابراھیموویچ بارسلونا کے لیے کھیلتے ہوئے
زلاتان ابراھیموویچ 
ابراھیموویچ اے سی میلان کے لیے کھیلتے ہوئے
انجمن سیزن لیگ کپ یورپ1 دیگر2 مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
مالمو ایف ایف 1999 6 1 0 6 1 0
2000 26 12 0 26 12 0
2001 8 3 0 8 3 0
مجموعہ 40 16 0 40 16 0
ایجیکس 2001–02 24 6 4 3 1 1 6 2 0 33 9 5
2002–03 25 13 1 3 3 0 13 5 1 1 0 0 42 21 2
2003–04 22 13 7 1 0 0 8 2 0 31 15 7
2004–05 3 3 1 1 0 0 4 3 1
مجموعہ 74 35 13 7 4 1 27 9 1 2 0 0 110 48 15
جووینٹیس 2004–05 35 16 1 0 0 0 10 0 3 45 16 4
2005–06 35 7 1 2 0 0 9 3 1 1 0 0 47 10 2
مجموعہ 70 23 2 2 0 0 19 3 4 1 0 0 92 26 6
انٹر میلان 2006–07 27 15 5 1 0 0 7 0 2 1 0 1 36 15 8
2007–08 26 17 13 0 0 0 7 5 0 1 0 0 34 22 13
2008–09 35 25 8 3 3 0 8 1 3 1 0 0 47 29 11
مجموعہ 88 57 26 4 3 0 22 6 5 3 0 1 117 66 32
ایف سی بارسلونا 2009–10 29 16 9 2 1 0 10 4 2 4 0 2 45 21 13
2010–11 1 1 0 1 1 0
مجموعہ 29 16 9 2 1 0 10 4 2 5 1 2 46 22 13
اے سی میلان 2010–11 29 14 13 4 3 0 8 4 0 41 21 13
2011–12 32 28 9 3 1 0 8 5 5 1 1 0 44 35 14
مجموعہ 61 42 22 7 4 0 16 9 5 1 1 0 85 56 27
پیرس سینٹ جرمین 2012–13 1 2 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0 1 2 0
مجموعہ 1 2 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0 1 2 0
کیریئر مجموعہ 363 191 72 22 12 1 94 31 17 12 2 3 491 236 93

حوالہ جات

Tags:

زلاتان ابراھیموویچ ابتدائی زندگیزلاتان ابراھیموویچ کلب کیریئرزلاتان ابراھیموویچ کیریئر کے اعداد و شمارزلاتان ابراھیموویچ حوالہ جاتزلاتان ابراھیموویچ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اورنگزیب عالمگیرافلاطونجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادانجمن ترقی اردوابراہیم بن منذر خزامیالحادغزوہ بدرافسانہابو ایوب انصاریr15x9معجزات نبویمعراجلغوی معنیتوبۃ النصوحشعب ابی طالبقرارداد پاکستانمراۃ العروسمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہبدھ متآپریشن طوفان الاقصیٰنشان حیدرسورہ فاتحہداؤد (اسلام)ہندوستانی عام انتخابات 1945ءگلگت بلتستانمسجد ضراردعائے قنوتفہرست گورنران پاکستاناسم مصدرپریم چند کی افسانہ نگاریپاک چین تعلقاتدرودخطبہ حجۃ الوداعسید سلیمان ندویحنظلہ بن ابی عامراولاد محمدمحمد بن عبد اللہخیبر پختونخواعبد اللہ شاہ غازیتزکیۂ نفسپاکستان کے خارجہ تعلقاتہندوستان میں تصوفالمغربمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاانسانی جسمجلال الدین رومی27 اپریلبینظیر انکم سپورٹ پروگرامشمس تبریزیآئین ہندچی گویراابو داؤدسید احمد بریلویغزوہ بنی نضیرحمزہ بن عبد المطلبپطرس بخاریزبورانس بن مالکتحقیقانڈین نیشنل کانگریساابو الاعلی مودودیمغلیہ سلطنتآدم (اسلام)بادشاہی مسجددہریتسورہ الممتحنہمسدس حالیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادگناہحدیث ثقلینقلعہ لاہورصدر پاکستانپاکستان مسلم لیگبلاغتیوم آزادی پاکستانیزید بن معاویہ🡆 More