ریال میدرد: ہسپانوی فٹ بال کلب

ریال میدرد (ہسپانوی: Real Madrid C.F.) (Real Madrid Club de Fútbol) (ہسپانوی تلفظ: reˈal maˈðɾið ˈkluβ ðe ˈfutβol) میدرد، ہسپانیہ کا ایک پیشہ ورانہ فٹ بال کلب ہے-

Real Madrid
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
مکمل نامReal Madrid Club de Fútbol
عرفیتLos Blancos (The Whites)
Los Merengues (The Meringues)
Los Vikingos (The Vikings)
La Casa Blanca (The White House)
قیام6 مارچ 1902؛ 122 سال قبل (1902-03-06)
as Madrid Football Club
گراؤنڈسینٹیوگو برنابیو سٹیدیم
گنجائش81,044
PresidentFlorentino Pérez
Head coachCarlo Ancelotti
لیگلا لیگا
2021–22La Liga, 1st of 20 (champions)
ویب سائٹClub website
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
Home colours
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
Away colours
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز
Third colours
ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز Current season

یہ میدرد فٹ بال کلب کے طور پر 1902ء میں قائم ہوا اور روایتی طور پر اس کی وردی سفید ہے-

ریال (Real) لفظ ہسپانوی زبان میں شاہی کے لیے ہے اور بادشاہ الفانسو کی طرف سے 1920ء میں کلب کے لیے عطا کیا گیا-

کلب نے خود کو 1950ء کی دہائی میں ہسپانوی اور یورپی فٹ بال میں ایک اہم قوت کے طور پرمنوایا- کلب سالانہ آمدنی کے لحاظ سے سب سے امیر فٹ بال کلب ہے-

الکلاسیکو

ریال میدرد کے بہت سے پرانے حریف ہیں خاص طور ایف سی بارسلونا- ریال میدرد اور ایف سی بارسلونا کے مقابلوں کو الکلاسیکو (El Clásico)یعنی کلاسک کے نام سے یاد کیا جاتا ہے- الکلاسیکو مقابلوں کی پوری دنیا میں خصوصا ہسپانیہ میں خاص اہمیت ہوتی ہے-

تاریخ

ریال میدرد کی ابتدا انسٹی ٹیشن لیبرے ڈی عنسنے آنزا (Institución libre de enseñanza) کے طلبہ اور استاتذہ نے کی جب انھوں نے 1897ء میں فٹ بال کلب سکائی کی بنیاد رکھی- یہ کلب 1900ء میں دو کلبوں میں تقسیم ہو کیا ایک نیو فٹ بال ڈی میدرد اور دوسرا کلب اسپانول ڈی میدرد تھا-

6 مارچ، 1902ء کو جوآن پیڈروس کی زیر صدارت نیا بورڈ منتخب کے بعد میدرد فٹ بال کلب کو سرکاری طور قائم کیا گیا-

گلیکٹیکوز

ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز 
بیکہم اور زیدان کو گلیکٹیکوز کہا جاتا ہے

گلیکٹیکوز يعنی Stars یا ستارے ایک ہسپانوی اصطلاح ہے جو ریال میدرد کے مہنگے کھلاڑیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے- Luis Figo لوؤس فیگو (£ بارسلونا سے 38.7 ملین) - 2000ء میں شامل،  Zinedine زین الدین زیدان (£ 46 ملین Juventus سے ) - 2001ء میں شامل،  رونالڈو (£ Internazionale سے 30 ملین) - 2002ء میں شامل،  ڈیوڈ بیکہم (£ مانچسٹر یونائیٹڈ سے 25 ملین) - 2003ء میں شمولیت اختیار کی۔  مائیکل وون  راؤل - نوجوانوں کی نظام کی گریجویٹ  Iker Casillas - نوجوانوں کے نظام کی گریجویٹ  رابرٹو کارلوس

کاکا (€ میلان سے 65M) - 2009 میں شمولیت اختیار کی کرستیانو رونالڈو (€ مانچسٹر متحدہ سے 96M) - 2009 میں شمولیت اختیار کی  کریم Benzema (€ لیون سے 30M) - 2009 میں شمولیت اختیار کر لی  Mesut Özil (Werder بریمین سے 12M €) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی  Ricardo کاروالہو (€ چیلسی سے 9M) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی  ANGEL دی MARIA (€ Benfica سے 25M) - 2010 میں شمولیت اختیار کر لی  یاوی الونسو (£ لیورپول سے 30M) - 2009 میں شمولیت اختیار کر لی  Fábio Coentrão (€ Benfica سے 30M) - 2011 میں شمولیت اختیار کر لی  Luka Modrić (Spurs سے 33M £) - 2012 میں شامل

وردی ساز اور قمیض سپانسرز

عرصہ وردی ساز قمیض سپانسرز
1980ء – 1982ء ایڈیڈاس کوئی نہیں
1982ء– 1985ء زینوسی
1985ء– 1989ء ہمیل پارمالاٹ
1989ء– 1991ء رینی پیکوٹ
1991ء– 1992ء اوٹایسا
1992ء– 1994ء ٹیکا
1994ء– 1998ء کیلمے
1998ء– 2001ء ایڈیڈاس
2001 ء– 2002ء کوئی نہیں*
2002ء– 2005ء سیمینز موبائل
2005ء – 2006ء سیمینز
2006ء – 2007ء بینکیو سیمینز
2007ء – بی ون ڈاٹ کام

اعزازات

ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز 
کرسٹیانو رونالڈو دنیا کا مہنگا ترین کھلاڑی

26 اگست 2011 کے مطابق

داخلی مقابلے

ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز 
سوپر کوپا ڈی اسپانا
  • لالیگا

فاتح - 32

سب سے زیادہ لا لیگا جیتنے کا اعزاز زیال میڈرڈ کے پاس ہے۔

1931–32, 1932–33, 1953–54, 1954–55, 1956–57, 1957–58, 1960–61, 1961–62, 1962–63, 1963–64, 1964–65, 1966–67, 1967–68, 1968–69, 1971–72, 1974–75, 1975–76, 1977–78, 1978–79, 1979–80, 1985–86, 1986–87, 1987–88, 1988–89, 1989–90, 1994–95, 1996–97, 2000–01, 2002–03, 2006–07, 2007–08, 2011–12

نائب فاتح - 20

1929, 1933–34, 1934–35, 1935–36, 1941–42, 1944–45, 1958–59, 1959–60, 1965–66, 1980–81, 1982–83, 1983–84, 1991–92, 1992–93, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11

  • کوپا ڈیل رے

فاتح - 18

1905, 1906, 1907, 1908, 1917, 1934, 1936, 1946, 1947, 1961–62, 1969–70, 1973–74, 1974–75, 1979–80, 1981–82, 1988–89, 1992–93, 2010–11

نائب فاتح - 19

1903, 1916, 1918, 1924, 1929, 1930, 1933, 1940, 1943, 1958, 1959–60, 1960–61, 1968, 1978–79, 1982–83, 1989–90, 1991–92, 2001–02, 2003–04

  • سوپر کوپا ڈی اسپانا

فاتح - 8

1988, 1989*, 1990, 1993, 1997, 2001, 2003, 2008

نائب فاتح - 4

1982, 1995, 2007, 2011

ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز 
الکلاسیکو

یورپی مقابلے

  • یورپین کپ / UEFA چیمپئنز لیگ

فاتح - 9

1955–56*, 1956–57, 1957–58, 1958–59, 1959–60, 1965–66, 1997–98, 1999–2000, 2001–02

نائب فاتح - 3

1961–62, 1963–64, 1980–81

  • UEFA کپ

فاتح - 2

1984–85, 1985–86

نائب فاتح - 2

1970–71, 1982–83

  • UEFA سپر کپ

فاتح - 1

2002

نائب فاتح - 2

1998, 2000

ریال میدرد: الکلاسیکو, تاریخ, گلیکٹیکوز 
سینٹیوگو برنابیو سٹیدیم, میدرد

دنیا بھر کے مقابلے

  • بین براعظمی کپ

فاتح - 3

1960, 1998, 2002

نائب فاتح - 2

1966, 2000

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

ریال میدرد الکلاسیکوریال میدرد تاریخریال میدرد گلیکٹیکوزریال میدرد وردی ساز اور قمیض سپانسرزریال میدرد اعزازاتریال میدرد حوالہ جاتریال میدرد بیرونی روابطریال میدردمیدردہسپانویہسپانیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اندلسمذہبعبد اللہ بن عبد المطلبزید بن حارثہتقسیم ہندحرفایشیاایراناصول فقہمسیحیتنظریہ پاکستانروزنامہ جنگتحریک خلافتاردو زبان کے مختلف نامطنز و مزاحسعد الدین تفتازانیجنگ یمامہدجالگھوڑابھارت کے صدورنو آبادیاتی نظامویکیپیڈیاشرکہندوستانی عام انتخابات 1934ءگرو نانکحیدر علی آتشمصرفلسطینقریشفاعلماریہ قبطیہحیا (اسلام)اشرف علی تھانویالطاف حسین حالیمنیر احمد مغلاسمائے نبی محمدالمائدہختم نبوتسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتہلاکو خاناجتہادتعویذعمرو ابن عاصجلال الدین محمد اکبرسعدی شیرازیایمان (اسلامی تصور)گلگت بلتستانچی گویراقرآنی معلوماتجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتعبد اللہ بن ابیاسرائیل-فلسطینی تنازعکتب سیرت کی فہرستاسلام اور سیاستروح اللہ خمینیہندی زباناقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستجعفر صادقسورہ الحشرعلا الدین پاشاممالک اور ان کے دار الحکومتخط نستعلیقجادوابو الاعلی مودودیکتب احادیث کی فہرستغلام علی ہمدانی مصحفیجنت البقیعاحمد قدوریاجماع (فقہی اصطلاح)حروف کی اقسامخیبر پختونخواانار کلی (ڈراما)احمد بن شعیب نسائیموسیٰسطح مرتفع پوٹھوہارسورہ الممتحنہسندھ طاس معاہدہ🡆 More