مانچسٹر یونائیٹڈ

مانچسٹر یونائیٹڈ انگلستان کا ایک فٹ بال کلب ہے جس کا صدر دفتر اولڈ ٹریفرڈ اسٹیڈیم، مانچسٹر میں قائم ہے۔ یہ دنیا کے معروف ترین کھیلوں کے کلبوں میں سے ایک ہے جس کے حامیوں کی تعداد 50 ملین سے زائد ہے۔ کلب 1878ء میں قائم ہوا۔ فتوحات کے اعتبار سے یہ لیور پول فٹ بال کلب کے بعد انگلش فٹ بال تاریخ کا کامیاب ترین کلب ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے 15 مرتبہ پریمیر لیگ/ فٹ بال لیگ، ریکارڈ 11 مرتبہ ایف اے کپ، دو مرتبہ لیگ کپ، دو مرتبہ یورپین کپ/یوئیفا چیمپینز لیگ، ایک مرتبہ یوئیفا کپ، ایک مرتبہ انٹر کانٹی نینٹل کپ اور ایک مرتبہ یورپین سپر کپ کے اعزازات حاصل کیے ہیں۔ علاوہ ازیں مانچسٹر یونائیٹڈ گذشتہ 34 سیزن سے (1987-89ء کے علاوہ) انگلش فٹ بال میں سب سے زیادہ اوسط حاضری رکھنے والا کلب ہے۔ یہ دنیا کے امیر ترین کلبوں میں سے ایک ہے جس کی مالیت 1990ء کی دہائی کے اواخر میں ایک ارب پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔

مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مکمل نامManchester United Football Club
عرفیتThe Red Devils
مختصر نام
  • Man United/Utd
  • United
  • Man U
قیام1878؛ 146 برس قبل (1878), as Newton Heath LYR F.C.
1902؛ 122 برس قبل (1902), as Manchester United F.C.
گراؤنڈاولڈ ٹریفرڈ
گنجائش74,140
مالکManchester United plc (نیویارک اسٹاک ایکسچینجMANU)
Co-chairmenJoel and Avram Glazer
مینیجرOle Gunnar Solskjær
لیگسانچہ:ENGLs
2021–22سانچہ:ENGLs, 6th of 20
ویب سائٹClub website
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
Home colours
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
Away colours
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ
Third colours
مانچسٹر یونائیٹڈ Current season
مانچسٹر یونائیٹڈ
مانچسٹر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کا نشان

کلب کے موجودہ کپتان گیری نیویل ہیں جنھوں نے 16 نومبر 2005ء کو روئے کیان کی جگہ قیادت سنبھالی۔

حوالہ جات

Tags:

انگلستانمانچسٹرگیندِ پا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فردوس بریں کا مطالعہقانونپاکستان میں بنیادی حقوقسنتغسل (اسلام)استفہامیہ یا سوالیہ جملےروزہ (اسلام)کنایہارکان اسلام23 اپریلمحمد بن عبد اللہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)مواخاتولی دکنیانا لله و انا الیه راجعونایشیاترکیب نحوی اور اصولاسلام آبادمنافقابو داؤدفضل الرحمٰن (سیاست دان)علم بدیعمتحدہ عرب امارات کی اماراتتشہدسلسلہ کوہ ہمالیہسورہ مریمسرائیکی زبانجغرافیہ پاکستانقانون اسلامی کے مآخذمدینہ منورہنہرو رپورٹحروف کی اقسامرفع الیدیننوری جام تماچیجین متصدور پاکستان کی فہرستاقبال کا مرد مومنخودی (اقبال)قرآنی رموز اوقافقیاسزمین کی حرکت اور قرآن کریمدار العلوم وقف دیوبندعبدالرحمن بن عوفایف سکس تھری(F-6/3) اسلام آبادنہج البلاغہامہات المؤمنیناصطلاحات حدیثتحریک پاکستانایمان مفصلمیثاق مدینہاشاعت اسلامجنسی دخولموسم گرمااقسام حدیثای سی ایلزید بن ثابتاسلامی عقیدہانس بن مالکقطب الدین بختیار کاکیحیاتاویس قرنیصحیح بخاریسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستانجمن ترقی اردومردانہ کمزوریکوسسلطنت عثمانیہہجرت حبشہحلف الفضولمسلم بن الحجاجناصر کاظمیقیامتریتیالسلام علیکممعاذہ عدویہعمران خانفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈمہر (ضد ابہام)کارل مارکس🡆 More