ایف سی بارسلونا

ایف سی بارسلونا (Futbol Club Barcelona) (کاٹالانين تلفظ: ایک فٹ بال انجمن ہے جسے عام طور پر بارسلونا (barcelona) اور بارسا (barça) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ برشلونہ، کاطالنیا، ہسپانیہ میں واقع ہے۔

بارسلونا
ایف سی بارسلونا
مکمل نامایف سی بارسلونا
عرفیتFCB, Barça or Blaugrana بارسا(ٹیم)
Culés or Barcelonistas (حامیوں کو)
Blaugranes or Azulgranas (supporters)
قیام29 نومبر 1899؛ 124 سال قبل (1899-11-29)
as Foot-Ball Club Barcelona
گراؤنڈکیمپ نو (Camp Nou), برشلونہ
گنجائش99,354
PresidentJosep Maria Bartomeu
مینیجرErnesto Valverde
لیگلالیگا
2018–19لالیگا, 1
ویب سائٹ[[1] Club website]
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
Home colours
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
Away colours
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
ایف سی بارسلونا
Third colours
ایف سی بارسلونا Current season

تاریخ

اس کی بنیاد سوئس، انگریزی اور کاطالانين فٹ بال کے کھلاڑیوں کے گروپ نے 1899ء میں رکھی جس کی قیادت ہوان جوان گیمپر (joan gamper) کر رہے تھے۔ یہ انجمن (club) جلد ہی کاٹالانين ثقافت کی علامت بن گیا ہے، اسی وجہ سے اس کا موٹو کلب سے زیادہ (més que un club) ہے۔

الکلاسیکو

بارسلونا کے بہت سے پرانے حریف ہیں خاص طور ریال میدرد- ریال میدرد اور ایف سی بارسلونا کے مقابلوں کو الکلاسیکو (el clásico) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے - الکلاسیکو مقابلوں کی پوری دنیا میں خصوصا ہسپانیہ میں خاص اہمیت ہوتی ہے -

ریکارڈز

ایف سی بارسلونا 
لیونل میسی

سب سے زیادہ میچ (631) کھیلنے کا انفرادی اعزاز چاوی (xavi) کے پاس ہے اس کے علاوہ سب سے زیادہ لالیگا میچ (415) کھیلنے کا اعزاز بھی چاوی کے پاس ہی ہے۔

2 فروری 2009ء کو بارسلونا کے کل 5،000 لالیگا اہداف مکمل ہوئے اور پانہزارواں ہدف لیونل میسی نے کیا۔

اسٹیڈیم

ایف سی بارسلونا 
اسٹیڈیم کیمپ نو

بارسلونا کا پرانا اسٹیڈیم کیمپ ڈی لا انڈیسٹریا (camp de la Indústria) ہے جس میں 6000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائیش تھی۔

بارسلونا کا نیا اسٹیڈیم کیمپ نو (camp nou) ہے جس 99،354 نشستیں ہیں یو ای ایف اے کے میچوں میں اسے کم کر کے 96،336 کر دیا جاتا ہے۔ یہ یورپ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔

قومی اعزازات

لالیگا (la liga) (21)

1928–1929, 1944–45, 1947–48, 1948–49, 1951–52, 1952–53, 1958–59, 1959–60, 1973–74, 1984–85, 1990–91, 1991–92, 1992–93, 1993–94, 1997–98, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11

نائب فاتح (23) 1929–30, 1945–46, 1953–54, 1954–55, 1955–56, 1961–62, 1963–64, 1966–67, 1967–68, 1970–71, 1972–73, 1975–76, 1976–77, 1977–78, 1981–82, 1985–86, 1986–87, 1988–89, 1996–97, 1999–00, 2003–04, 2006–07, 2011–12

کوپا ڈیل رے (copa del rey) (26)

ایف سی بارسلونا 
ایک کلب سے زیادہ

1909–10, 1911–12, 1912–13, 1919–20, 1921–22, 1924–25, 1925–26, 1927–28, 1941–42, 1950–51, 1951–52, 1952–53, 1956–57, 1958–59, 1962–63, 1967–68, 1970–71, 1977–78, 1980–81, 1982–83, 1987–88, 1989–90, 1996–97, 1997–98, 2008–09, 2011–12

نائب فاتح (10) 1901–02, 1918–19, 1931–32, 1935–36, 1953–54, 1973–74, 1983–84, 1985–86, 1995–96, 2010–11

سپرکوپا ڈی اسپانا (supercopa de españa) (10)

1983, 1991, 1992, 1994, 1996, 2005, 2006, 2009, 2010, 2011

نائب فاتح (7) 1985, 1988, 1990, 1993, 1997, 1998, 1999

کوپا ایوا دارتے (copa eva duarte) (3)

1948, 1952, 1953

نائب فاتح (2) 1949, 1951

کوپا ڈی لالیگا (copa de la liga) (2)

1982–83, 1985–86

نائب فاتح (0)

یورپی اعزازات

ایف سی بارسلونا 
تییری آنری

=== یورپی چیمپئنز کپ / یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ (4) ===14-2015 1991–92, 2005–06, 2008–09, 2010–11

نائب فاتح (3) 1960–61, 1985–86, 1993–94

یو ای ایف اے کپ ونرز کپ / یورپی کپ ونرز کپ (4)

1978–79, 1981–82, 1988–89, 1996–97

نائب فاتح (2) 1968–69, 1990–91

ایف سی بارسلونا 
میسی

انٹر سٹیز فیرس کپ (3)

1955–58, 1958–60, 1965–66

نائب فاتح (1) 1961–62

یورپی سپر کپ / یو ای ایف اے سپر کپ (4)

1992, 1997, 2009, 2011

نائب فاتح (4) 979, 1982, 1989, 2006

بین الاقوامی اعزازات

فیفا کلب ورلڈ کپ (2)

2009, 2011

نائب فاتح (1) 2006

انٹرکانٹینینٹل کپ (0)

نائب فاتح (1) 1992

Tags:

ایف سی بارسلونا تاریخایف سی بارسلونا ریکارڈزایف سی بارسلونا اسٹیڈیمایف سی بارسلونا قومی اعزازاتایف سی بارسلونا یورپی اعزازاتایف سی بارسلونا بین الاقوامی اعزازاتایف سی بارسلونابرشلونہہسپانیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسجد نبویاسباب نزولسفر طائفجابر بن حیانرشید حسن خاندرس نظامیسلیمان کا ہدہدمکتوب نگاریفعل لازم اور فعل متعدیدو قومی نظریہاردو صحافت کی تاریخقریشعالمی یوم کتابابن عربیانٹر سروسز انٹلیجنسمحمد علی مرزادار ارقمتشہدبیت المقدسبواسیرشاعریمینار پاکستاناسلام میں بیوی کے حقوقکابینہ پاکستاناردو ہندی تنازعانجمن حمایت اسلامسلیمان (بادشاہ)حدیثبراعظمجنگ پلاسیسورہ الشعرآءمحمد تقی عثمانیغزوہ موتہردیفتثلیثلغوی معنیاسمائے نبی محمدنظریہناول کے اجزائے ترکیبیجنگ صفینشعیبنصاب تعلیمقرۃ العين حيدرمختصر القدوریپاک فوجخراسانسیداقدار (اخلاقیات)اسماعیلیمحمود غزنویتقلید (اصطلاح)جی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادگندھاراراجندر سنگھ بیدیعید فسحغالب کی شاعریبدرقتل عثمان بن عفانصحیح بخاریتاریخ ایرانقلعہ بالا حصارن م راشدصلاح الدین ایوبیتوحیدمسدس حالیریڈکلف لائنچودھری رحمت علیعلی ابن ابی طالبایکڑآمنہ بنت وہبمیا خلیفہرجمچیکوعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستڈراماقومی ترانہ (پاکستان)کوسمحاورہ🡆 More