روی شنکر

روی شنکر (7 اپریل 1920ء – 11 دسمبر 2012ء) ایک مشہور بھارتی ستار نواز اور ہندوستانی کلاسکی سنگیت کا نغمہ ساز تھا۔ روی شنکر بنارس میں پیدا ہوا اور اپنی نوجوانی بِتائی اپنے بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے۔ اس نے رقاصی 1938ء میں ترک کر دی استاد علا الدین خان کے تحت ستار سیکھنے کے لیے۔ 1944ء میں اپنا مطالعہ ختم کرنے کے بعد، شنکر نے نغمہ ساز کی حیثیت میں کام کیا، جس وقت اس نے ستیہ جیت رائے کی اپُو ٹرلوجی کی موسیقی رچی اور 1949ء سے لے کر 1956ء تک وہ نئی دہلی کا آل انڈیا ریڈیو کا میوزک ڈائریکٹر رہا۔

روی شنکر
(ہندی میں: रवि शंकर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روی شنکر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1920ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنارس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 دسمبر 2012ء (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان ڈیگو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب ،  سانس کی خرابی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بنارس
انسینیتاس، کیلفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت روی شنکر برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
روی شنکر ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
روی شنکر بھارت (26 جنوری 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اناپورنا دیوی (1941–1961)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نورہ جونز ،  انوشکا شنکر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ،  بھارتی کلاسیکی موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی ستار   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز ،  فلم ہدایت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2013)
ٹیگور اعزاز (2012)
روی شنکر بھارت رتن   (1999)
پولر موسیقی انعام (1998)
پریمیم امپیریل (1997)
رامن میگ سیسے انعام   (1992)
فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام   (1991)
روی شنکر پدم وبھوشن   (1981)
روی شنکر پدم بھوشن   (1967)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ   (1962)
روی شنکر کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
روی شنکر نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
بانگا بیبھوشن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روی شنکر
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1956ء میں وہ یورپ اور امریکا کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیے اور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986ء سے 1982ء تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999ء میں اس کو بھارت کا سب سے اعلا شہری اعزاز، بھارت رتن نوازا گیا۔

حوالہ جات

Tags:

11 دسمبر1920ء2012ءآل انڈیا ریڈیواپریلدہلی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علم بیانمطلعجناح کے چودہ نکاترفع الیدینرومانوی تحریککلمہ کی اقسامخارجیاسلامی عقیدہقریشغزوہ احدپشتونمنطقنکاح متعہعبد اللہ بن شوذبواقعہ کربلاجین متتحریک خلافتتقوینمروداسلام میں طلاقاصطلاحات حدیثکائناتحذیفہ بن یمانسمتسعد بن معاذڈپٹی نذیر احمدام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیاناسلامی معاشیاتاسلام میں حیضافطارعمار بن یاسرآیت مودتجلال الدین رومیكاتبين وحیچاندمحمد مکہ میںنفسیاتپھولسعودی عرب کا اتحادموسیٰجادوقومی اسمبلی پاکستاناردو ویکیپیڈیامصعب بن عمیررومخلافت امویہمسجد ضرارصلاۃ التسبیحعورتبانگ دراجنگلسجاد حیدر یلدرمخضر راہاحمد رضا خانتفاسیر کی فہرستاہل تشیعنعتابن خلدوناللہخواجہ غلام فریددریائے نیلپاکستان کی انتظامی تقسیمحقوق نسواںکوسرموز اوقافبلھے شاہسلیمان کا ہدہدعبد المطلبابن ملجمزین العابدیننہرو رپورٹمحمد علی جناحجامعہ العلوم الاسلامیہداؤد (اسلام)جغرافیہ پاکستانمالک بن انسچنگیز خان🡆 More