پدم وبھوشن: بھارت کا دوسرا بڑا شہری اعزاز

پدم وبھوشن بھارت کا دوسرا بڑا شہری اعزاز ہے جو وطن کے لیے غیر فوجی میدانوں میں انمول خدمات کے لیے دیا جاتا ہے۔ 2 جنوری 1954ء میں اس اعزاز کا آغاز ہوا۔ یہ اعزاز صدر جمہوریہ ہند کے ذریعہ عطا کیا جاتا ہے۔ دوسرے اعزازوں میں بھارت رتن کے بعد اور پدم بھوشن سے پہلے نمبر کا اعزاز ہے پدم وبھوشن۔ اس اعزاز کے بعد تیسرا شہری اعزاز پدم بھوشن ہے۔ یہ اعزاز کسی بھی میدان میں اعلیٰ اور قابلِ ذکر خدمات کے لیے دیا جاتا ہے۔

پدم وِبھوشن
معلوماتِ اعزاز
قسم شہری
زمرہ قومی
آغاز 1954ء
پہلا 1954ء
آخر 2012ء
کل 288
اعزاز دہندہ حکومتِ ہند
پچھلا نام پہلا ورگ
فیتہ متوسط گلابی
ترتیبِ اعزاز
بھارت رتن کے بعد پدم وِبھوشن کے بعد پدم بھوشن

Tags:

بھارتبھارت رتنبھارت کے صدورپدم بھوشن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعودی عربلفظ کی اقسامابو عبیدہ بن جراحبلوچستانمعین الدین چشتیمسلمانقرۃ العين حيدرسب رساحمد فرازایمان بالملائکہتحریک خلافتیوسف (اسلام)اصحاب صفہفلممعجزات نبویمشتاق احمد يوسفیبدھ متحیواناتپاکستان کا پرچمسلجوقی سلطنتمشت زنیطبیعیات26 اپریلایشیا میں ٹیلی فون نمبرابن خلدونمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچالبلبہنپولینعلم بیانیوم آزادی پاکستانفیصل آبادابو طالب بن عبد المطلبتصویرجاٹخریف کی فصلاہل حدیثبیعت الرضوانپروین شاکرثعلبہ بن حاطبنماز استسقاءقوم سبارجماشرف علی تھانویسورہ یٰسسورہ کہفاشاعت اسلامریختہسیرت النبی (کتاب)آزاد کشمیراحمد ندیم قاسمیپاکستان کے اضلاعتاریخ پاکستانخواجہ سراغزوہ بنی مصطلقخاکہ نگاریموہن داس گاندھیبرصغیرمیں مسلم فتحمسلم بن الحجاجآیت مباہلہطنز و مزاحامیر خسروعیسی ابن مریمصنعت مراعاة النظیرتابوت سکینہاخوت فاؤنڈیشنعطیہ بن قیس کلابیہلاکو خانشرکغالب کے خطوطلعل شہباز قلندراسم مصدراردو افسانہ نگاروں کی فہرستموبائل فوناخلاق رسولاصناف ادباردو زبان کے شعرا کی فہرستسورہ الحجراتروح اللہ خمینی🡆 More