رومی جمہوریہ

رومی جمہوریہ (انگریزی: Roman Republic؛ لاطینی: Res Pvblica Romana) قدیم رومی تہذیب کا دور تھا جب حکومت ایک جمہوریہ کے طور پر کام کرتی تھی۔ رومی جمہوریہ کا آغاز 508 ق م میں ہوا جب رومی بادشاہی کو ہٹا دیا گیا اور اس کی جگہ پر دو قونصل لگائے گئے جن کو عوام کی حمایت سے اور رومی سینیٹ کی صلاح پر منتخب کیا گیا تھا۔

رومی جمہوریہ
Roman Republic
سرکاری نام (سکوں کے مطابق):
ROMA - روما
100 بعد قبل مسیح:
SENATVS POPVLVS QVE ROMANVS (SPQR)
("سینیٹ اور روم کے لوگ")
509 قبل مسیح–27 قبل مسیح
رومی صوبہ جولیس سیزر کے قتل کے موقع پر, 44 قبل مسیح
رومی صوبہ جولیس سیزر کے قتل کے موقع پر, 44 قبل مسیح
دارالحکومتروم
عمومی زبانیںلاطینی (سرکاری),
مختلف غیر سرکاری زبانیں بشمول یونانی, عبرانی, آرامی, سریانی, گیک, بربر
مذہب
رومی مشرکیت
حکومتچند سری جمہوریہ
قونصل 
• 509–508 قبل مسیح
لوسيوس جونيوس بروٹوس,
لوسیوس ٹارکینیوس کولاٹینیس
• 27 قبل مسیح
آگسٹس،
مارکس اگرپپا
مقننہقانون ساز اسمبلی
تاریخی دورقدیمی کلاسک دور
• 
509 قبل مسیح
• جولیس سیزر اعلان دائمی آمر
44 قبل مسیح
• جنگ اکتيوم
2 اکتوبر 31 قبل مسیح
• 
16 جنوری 27 قبل مسیح
رقبہ
326 قبل مسیح10,000 کلومیٹر2 (3,900 مربع میل)
200 قبل مسیح360,000 کلومیٹر2 (140,000 مربع میل)
146 قبل مسیح800,000 کلومیٹر2 (310,000 مربع میل)
100 قبل مسیح1,200,000 کلومیٹر2 (460,000 مربع میل)
50 قبل مسیح1,950,000 کلومیٹر2 (750,000 مربع میل)
کرنسیرومی سکہ
ماقبل
مابعد
رومی جمہوریہ رومی مملکت
رومی جمہوریہ اتروسک تہذیب
رومی سلطنت رومی جمہوریہ
موجودہ حصہ

27 ق م کو رومی جمہوریہ کا اختتام ہوا جب آگسٹس نے اس کو بادشاہی مین پلٹ دیا۔

حوالہ جات

Tags:

رومی سینیٹقونصل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دبئیاسلامی اقتصادی نظاملاہوراسم معرفہاردو ناول نگاروں کی فہرستاشتراکیتمعراجمشکوۃ المصابیحبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماردو ادب کی اصطلاحاتبرصغیر اعدادی نظامدیوان (مغل فن تعمیر)زمین کی حرکت اور قرآن کریمسندھمسجد قباءاختلاف (فقہی اصطلاح)دریائے سندھجمع (قواعد)گرو نانکپشتون قبائلسائبر سیکسجمہوریتفاطمہ زہراعصمت چغتائیابولہباہل تشیعفرعونخلافت عباسیہعبد اللہ بن مسعودخطیب تبریزیمحمد بن ادریس شافعیخراساناسلامی عقیدہمومن خان مومنطاہر القادریعقیدہ خلق قرآنروزنامہ جنگتزکیۂ نفسابلاغ عامہعراقمحمد بن عبد اللہنسب محمد بن عبد اللہالہدایہحجغزوہ تبوکعبد الشکور لکھنویعلم تجویدگلگت بلتستانہندوستان میں مسلم حکمرانیتاریخ ہندجعفر صادقاملاولی دکنی کی شاعریسورہ العنکبوتثناءمغلصرف و نحوحد قذفمرزا محمد رفیع سوداعبد الرحمن بن عوفناولفتح اندلسمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہوحشی بن حربابن کثیرعبد الحلیم شررتراجم قرآن کی فہرستقرارداد پاکستانغزوہ حنینابو عیسیٰ محمد ترمذیاستعارہسنتجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادغزوات نبویتخلیق انسانپاکستان کا پرچمظہیر الدین محمد بابرلفظمسیحیت🡆 More