جولیس سیزر

گائیوس یولیوس کائزز یا عمومی انگریزی تلفظ کے مطابق جولیس سیزر (Julius Caesar) (پیدائش جولائی 100 قبل مسیح، وفات 15 مارچ 44 قبل مسیح) رومی سلطنت کا ایک فوجی جرنیل اور حکمران تھا جس نے رومی سلطنت کو اتنی توسیع دی کہ یہ افریقا سے لے کر یورپ تک پھیل گئی۔

جولیس سیزر
(لاطینی میں: GAIVS IVLIVS CAESAR)،(لاطینی میں: DIVVS IVLIVS ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جولیس سیزر
 

مناصب
قدیم رومی سینیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام منصب
44 ق.م 
رومی کونسل (5  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
44 ق.م  – 44 ق.م 
رومی کونسل (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
45 ق.م  – 45 ق.م 
رومی کونسل (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
46 ق.م  – 46 ق.م 
رومی کونسل (2  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
48 ق.م  – 48 ق.م 
رومی گورنر (2  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
58 ق.م  – 49 ق.م 
در سیسالپائن گول اور ایلیریکم (رومی صوبہ)  
رومی کونسل (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
59 ق.م  – 59 ق.م 
رومی گورنر (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
61 ق.م  – 60 ق.م 
در ہسپانیا بعید  
معلومات شخصیت
پیدائش جولا‎ئی100 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 مارچ 44 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات خون بہنا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل بروٹس   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش روم   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب قدیم روم میں مذہب
عارضہ مرگی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی سرویلیا
قلوپطرہ   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جولیا ،  سیزاریئن ،  آگستس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ یاداشت نگار ،  حاکم ،  شاعر ،  قدیم رومی سیاست دان ،  قدیم رومی فوجی اہلکار ،  سیاست دان ،  عسکری قائد ،  مصنف ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
جولیس سیزر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ سکندر اعظم سے بے حد متاثر تھا اور اس سے بڑھ کر فاتح عالم بننا چاہتا تھا تاہم دنیا فتح کرنے میں سکندر اعظم کی ہمسری نہ کرسکا۔ سکندر اعظم کی طرح جولیس سیزر بھی پیدائشی طور پر مرگی کا مریض تھا۔ وہ دورے کی حالت میں سر دربار بے ہوش ہوجاتا۔

اس نے حریف جرنیل پومپی کو شکست دی اور اسکندریہ میں اسے قتل کر دیا گیا۔

جب اس نے مصر فتح کیا تو وہاں کی ملکہ قلوپطرہ کی زلفوں کا اسیر ہو گیا اور کافی عرصہ وہاں مقیم رہا۔ مصر سے واپسی پر سیزر نے سربراہ مملکت کے طور پر روم کے امور سنبھالے اور شاید وہی دنیا کا پہلا جرنیل بادشاہ تھا۔

ایک طرف تو سلطنت روم کی کونسل نے سیزر کو اٹلی کے علاوہ سبھی ملکوں کا بادشاہ بنانا طے کرکے اس کے تخت پر بیٹھنے کی تاریخ مقرر کر لی دوسری طرف اس کے ساتھی مارکوس جونیئس بروٹس نے دیگر کے ساتھ مل کر اس کے قتل کی سازش شروع کردی۔ ان لوگوں کا کہنا تھا کہ سیزر کو بادشاہ بننے کا کوئی حق نہیں کیونکہ بادشاہ بننا روم کے قانون کے خلاف ہے۔ اس سے صرف سیزر ہی روم کے سیاہ و سفید کا مالک بن جاتا۔

15 مارچ 44 قبل مسیح میں اسے سر دربار قتل کر دیا گیا۔ قاتلوں کا سربراہ بروٹس تھا۔ سیزر نے قاتلانہ حملے میں اپنے ساتھی کی شرکت دیکھی تو کہا کہ بروٹس تم بھی؟ پھر تو سیزر کو ضرور مر جانا چاہیے۔

سیزر کو قتل کر کے قاتلوں نے اس کے خون میں ہاتھ دھوئے اور آزادی کے نعرے لگائے۔

سیزر کے قتل کے نتیجے میں روم میں خانہ جنگی شروع ہو گئی جس میں بروٹس کے تمام ساتھی مارے گئے جبکہ اس نے خود کشی کرلی۔

جولیس سیزر یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

افریقارومی سلطنتیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

طہ حسینقوم سبااقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستہندوستانی عام انتخابات 1945ءغلام عباس (افسانہ نگار)صحیح بخاریبابا فرید الدین گنج شکربھارت کے عام انتخابات، 2024ءفرعونمرثیہفاعل-مفعول-فعلابو داؤدبچوں کی نشوونماصالحتاریخ اعوانغزوہ بدرتحقیقممالک اور ان کے دار الحکومتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستپاکستان میں فوجی بغاوتفیض احمد فیضبرصغیرجنگ یمامہشرکحسان بن ثابتنور الدین زنگیسجاد حیدر یلدرمبنی اسرائیلخدا کے نامیحیی بن زکریاعلی ابن ابی طالبعدتقرآن اور جدید سائنسعثمان بن عفانجنگ یرموکابن سینابرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیافغانستانجغرافیہمحمد ضیاء الحقاحمد ندیم قاسمیفقہ حنفی کی کتابیںآمنہ بنت وہبمسدس حالیرسم الخطحدیث کساءبلاغتعبد اللہ بن عباسسورہ الطلاقسفر طائفآپریشن طوفان الاقصیٰہندی زباناسم صفتسورہ فاتحہمذکر اور مونثغلام علی ہمدانی مصحفیداستانسمتسورہ الحدیدچوسرمرزا فرحت اللہ بیگتفاسیر کی فہرستحدیث جبریلاردو حروف تہجیوادیٔ سندھ کی تہذیبالمغربابوبکر صدیقثمودایمان بالرسالتمسجد ضرارائمہ اربعہتفسیر بالماثوراردو زبان کے مختلف ناممحمد علی جوہرپاکستانی ناول🡆 More