خون بہنا

جسم کے کسی حصے سے خون بہہ رہا ہو تو اس حصے پر دباو ڈال کر یا اسے کھینچ کر خون بند کر دیا جاتا ہے۔۔ اگر بڑے یا درمیانے درجے کی رگ ہو تو دباو کا عمل فورا کرنا چائیے۔ جریان خون کا علاج کرنے کے لیے دوران خون کا عمل ہونا بہت ضروری ہے۔ دوران خون، قلب اور خون کی نالیوں کے ذریعے ہوتا ہے۔ ان نالیوں میں رگیں ہوتی ہیں جو خون کو دل سے جسم کے دوسرے حصوں تک لے جاتی ہیں۔ ان کے علاوہ باریک نالیاں ہوتی ہیں جو بڑی رگوں کی شاخیں ہوتی ہیں اور ان سے نسیں یا عروق شعریہ پھوٹتی ہیں۔ ایک دوسری قسم کے رگیں بھی ہوتی ہیں جو خون کو دل کی طرف لوٹاتیں ہیں۔ ان کو ورید کہتے ہیں۔ جبکہ جو رگیں خون کو جسم کے مختلف حصوں تک لے جاتی ہیں انھیں شریان کہتے ہیں۔

خون بہنا
انسانی انگلی سے بہتا ہوا خون

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

جسمخوندوران خونرگشریانقلبورید

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقوام متحدہپیر محمد کرم شاہحروف مقطعاتپاکستانمردانہ کمزورییروشلمتزکیۂ نفسمطینتاریخ ایرانفقہ حنفی کی کتابیںہلاکو خانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستبھارتی انتخاباتصلح حدیبیہناولمرکب یا کلامعقیقہآمنہ بنت وہبروزہ (اسلام)سنتکرشن چندراحمد شاہ ابدالیسرمایہ داری نظامحمزہ بن عبد المطلبحلیمہ سعدیہاسرائیل-فلسطینی تنازعحلقہ ارباب ذوقاردو ہندی تنازعفلمعبد اللہ بن عمرحسن ابن علیعمران خانجعفر صادقصحیح (اصطلاح حدیث)الانفالشریعتیاجوج اور ماجوجمحمد بن حسن شیبانیمدینہ منورہشبلی نعمانینکاحرموز اوقافویکیپیڈیاخطیب تبریزیآمعاذ بن جبلعلم الناسخ والمنسوخغزوہ تبوکتقلید (اصطلاح)بنو قریظہاحمد رضا خانغزوہ بنی قریظہاقسام حدیثسیکولرازم27 اپریلآسمانی بجلیراولپنڈیناول کے اجزائے ترکیبیامہات المؤمنینعبد اللہ بن مسعودسگسیکراچیدوسری جنگ عظیمتفاسیر کی فہرستایمان بالرسالتمصرخود مختار ریاستوں کی فہرستایمان (اسلامی تصور)سلیمان کا ہدہدجلال الدین محمد اکبرگلگت بلتستانسلسلہ نقشبندیہپاکستان کے رموز ڈاکمعراجیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستعدتعلم حدیثمشکوۃ المصابیح🡆 More