خانہ جنگی

کسی قوم کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ جنگ جمل اور جنگ صفین مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ انگلستان میں کرامویل اور چارلس اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں ابراہام لنکن کے عہد صدارت میں غلاموں کے مسئلے پر خانہ جنگی ہوئی۔ افغانستان سے روس کی واپسی کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان کئی سال تک خانہ جنگی ہوتی رہی۔

Tags:

ابراہام لنکنافغانستانانگلستانجنگ جملجنگ صفینریاستہائے متحدہ امریکاقومچارلس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مصعب بن عمیرمجلس وحدت مسلمین پاکستانعربی زبانجنگ یمامہجملہ کی اقسامآرمینیائیماریہ قبطیہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتدبری جماعکلوگرامسورہ الانبیاءالمائدہفہرست ممالک بلحاظ آبادیقومی اسمبلی پاکستانعام الفیلوراثت کا اسلامی تصور2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےہارون الرشیدمعاذ بن جبلمحمد اسحاق مدنیمراۃ العروسعیسی ابن مریمعشاءممبئی انڈینزبنو امیہاسماء اللہ الحسنیٰسورج گرہنموسی ابن عمرانشعیبحسین بن منصور حلاجسورہ العلقاردو ناول نگاروں کی فہرستمرزا فرحت اللہ بیگچراغ تلےحکومت پاکستانلفظ کی اقسامصہیونیتشملہ وفدپاکستانی ثقافتقرآن میں مذکور خواتینغزوہ خندقمحمد علی جناحلاہورخالد بن ولیدبیت المقدسالیٹا اوشناصحاب صفہرانا سکندرحیاتداؤد (اسلام)سورہ الفتحشیعہ کتب کی فہرستاسلامی قانون وراثتعمرو ابن عاصٹیپو سلطانکعب بن اشرفاسحاق (اسلام)سمتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمپاک چین تعلقاتفتح مکہپشتو زباننکاحغزالیتو کجا من کجاالسلام علیکمایشیا میں ٹیلی فون نمبرعاصم منیرصاعلوط (اسلام)سلیمان کا ہدہداوریلیان دیواریںشالامار باغشہاب الدین غوریجملہ فعلیہپستانی جماعسعودی عربابو عبیدہ بن جراحتہجدبدھ مت🡆 More