حلقہ انتخاب

حلقہ انتخاب یا حلقہ نیابت (Constituency)، جمہوریت کی اصطلاح میں ایک مخصوص علاقہ جس کے باشندے اپنا ایک نمائندہ منتخب کرتے ہیں۔ وہ ان کے خیالات کی ترجمانی اور حقوق کی نگہبانی حکومت کے مختلف اداروں میں کرتا ہے۔

مختلف اداروں کی نوعیت کے لحاظ سے شہر کو مختلف حلقوں یا وارڈوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسی طرح صوبہ جات یا ملک کی مقننہ ’’ قانون ساز اسمبلی‘‘ کی نمائندگی کے لیے مختلف اضلاع وغیرہ کو مختلف حلقہ ہائے نیابت میں تقسیم کر دیاجاتا ہے۔

Tags:

جمہوریت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست ممالک بلحاظ رقبہپاکستان کے رموز ڈاکآئین ہندابو ذر غفاریبواسیرخلافت راشدہزکریا علیہ السلامکائناتقرآن میں مذکور خواتینقیامت کی علاماتذرائع ابلاغموبائل فونپاکستانی ناولنکاحاردو ادب کا دکنی دوربلھے شاہسنتاحمد سرہندیسیرت النبی (کتاب)عبد القادر جیلانیپاکستان میں معدنیاتبراعظماسلام اور سیاستزکاتالانفالصحیح بخاریکوساسلام میں جماعقرآنی سورتوں کی فہرستقرآنی معلوماتہابیل و قابیلڈپٹی نذیر احمدانسانی جسمقانون اسلامی کے مآخذاسلام آبادتبع تابعینسورہ الطلاقاسم مصدرناولگلگت بلتستانزید بن حارثہزمین کی حرکت اور قرآن کریمصرف و نحوعلم الناسخ والمنسوخعیسی ابن مریمعربی ادبدرود ابراہیمیسورہ النملغزوہ خندقتفسیر بالماثورحجr15x9اسم موصولایجاب و قبولفصاحتخلفائے راشدیناسماء اللہ الحسنیٰعمر بن خطابمردانہ کمزوریمعتزلہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستغزوہ بنی قریظہوالدین کے حقوقریاست ہائے متحدہسورہ النورنماز استسقاءفرعونعراقکراچیرسم الخطتراجم قرآن کی فہرستاسلامی عقیدہتاریخ پاکستانسعد بن معاذجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتسید احمد خانمشکوۃ المصابیحاسم🡆 More