جنگ کریمیا

جنگ کریمیا مارچ 1854ء سے فروری 1856ء تک جزیرہ نما کریمیا میں لڑی جانے والی ایک جنگ تھی جس میں ایک جانب سلطنت روس اور دوسری جانب فرانس، برطانیہ، سلطنت سارڈینیا اور سلطنت عثمانیہ کی متحدہ فوج تھی۔ بیشتر جنگ جزیرہ نما کریمیا میں لڑی گئی تاہم کچھ معرکے ترکی اور بحیرۂ بالٹک کے خطوں میں بھی ہوئے۔ کبھی کبھار جنگ کریمیا کو پہلا جدید معرکہ قرار دیا جاتا ہے جس کے دوران جنگی انداز میں ایسی تکنیکی تبدیلیاں واقع ہوئیں جنھوں نے مستقبل کی جنگوں پر اثرات ڈالے۔

جنگ کریمیا
سلسلہ ترک روس جنگیں   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگ کریمیا
عمومی معلومات
آغاز اکتوبر 1853  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام فروری 1856  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام جزیرہ نما کریمیا ،  قفقاز ،  بلقان ،  بحیرہ اسود ،  بحیرہ بالٹک ،  بحیرہ ابیض ،  جزیرہ نما کامچاٹکا   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
اتحادی:
سلطنت فرانس
سلطنت عثمانیہ
سلطنت برطانیہ
سلطنت سارڈینیا
سلطنت روس
بلغاروی رضاکار
قوت
3 لاکھ ترک
4 لاکھ فرانسیسی
ڈھائی لاکھ برطانوی
اٹھارہ ہزار سارڈینیائی
7 لاکھ روسی
4 ہزار بلغاروی
نقصانات
کل 5 لاکھ اموات 60 ہزار سے ایک لاکھ دس ہزار تک اموات

جنگ کا خاتمہ معاہدۂ پیرس اور اتحادیوں کی فتح کے ساتھ ہوا۔ یہ جنگ علاقے میں روسی اثر و رسوخ کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی۔

Tags:

1854ء1856ءبحیرۂ بالٹکبرطانیہترکیجزیرہ نما کریمیاسلطنت روسسلطنت عثمانیہفرانسفروریمارچ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوات نبویجادوایمان بالملائکہانسانی غذا کے اجزاجنگلتاتاریایشیا میں ٹیلی فون نمبرمرثیہسرعت انزالمشکوۃ المصابیحابو داؤداشرف علی تھانویکرکٹاسماء اللہ الحسنیٰبراعظمالسلام علیکممشت زنیخیبر پختونخواتحریک ختم نبوت 1974ءتقسیم ہندمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیابو ذر غفاریسینیٹضمنی انتخاباتمتضاد الفاظصحیح بخاریطنز و مزاحاحمد رضا خاندبستان دہلیقتل عثمان بن عفانمحمد نعیم صفدر انصاریصحیح مسلمسورہ رومجعفر صادققرآنمواخاتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمسعد بن معاذتشبیہایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستعید فسحسورہ النورعید الفطرپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرسترانا سکندرحیاتسجدہ تلاوتسورہ فاطردرس نظامیماشاءاللہاحمد سرہندیجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمہجرت حبشہحرمت مصاہرتتوراتسید احمد خاننوروزابو سفیان بن حربارسطومسلم سائنس دانوں کی فہرستزراعتریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبقیامت کی علاماتغزوہ بدرصدقہترکیب نحوی اور اصولایوب (اسلام)ثقافتسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتبھیڑیاعلی ابن ابی طالباسلامی اقتصادی نظامحماسابن ملجمموسیٰ اور خضراشتراکیتحجسورہ فاتحہدابۃ الارضتفسیر قرآن🡆 More