جنگ صد سالہ

جنگ سو سالہ قرون وسطی کے دوران فرانس اور انگلستان کے درمیان لڑی گئی۔ 116 سال تک لڑی جانے والی یہ جنگ 1337ء سے 1453ء تک جاری رہی۔ جنگ کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ فرانس کا چارلس چہارم کا کوئی بیٹا نہ تھا اور وہ بغیر بیٹے کے ہی 1328ء میں فوت ہو گیا۔ اس کی موت کے بعد انگلستان کے ایڈورڈ سوم نے فیصلہ کیا کہ اپنی ماں کے ذریعے وہ ہی حقیقی طور پر فرانس کا نیا بادشاہ ہونا چاہیے۔

جنگ صد سالہ
جنگ سو سالہ
عمومی معلومات
آغاز 1337  ویکی ڈیٹا پر (P580) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام 1453  ویکی ڈیٹا پر (P582) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام ہسپانیہ ،  فرانس ،  انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P276) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
-
  • والواہا
  • تاج قشتالہ
  • مملکت سکاٹ لینڈ
  • جمہوریہ جینوا
  • مملکت مجورکہ
  • مملکت بوہیمیا
  • تاج اراگون
  • بریطانی کی مشترکہ ریاست (Blois)
-
  • پلانتاجینیہ
  • برگنڈی کی مشترکہ ریاست
  • اکنتین
  • بریطانی کی مشترکہ ریاست (Montfort)
  • مملکت پرتگال
  • مملکت نافارے
  • فلانڈر
  • ہینوٹ
  • لکسمبرگ
  • مقدس رومی سلطنت
نقصانات
جنگ صد سالہ
جنگ سو سالہ کا نقشہ

فرانسیسی لوگ کسی غیر ملکی کو فرانس کا بادشاہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لیے فرانس کے فلپ پنجم نے کہا کہ عورت خود اپنی اولاد کو بادشاہت کا حق نہیں دے سکتی اس لیے اس نے خود نیا بادشاہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس اختلاف رائے کی وجہ سے دونوں ممالک میں جنگ چھڑ گئی جو 116 سال تک جاری رہی۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

1337ء1453ءانگلستانایڈورڈ سوم شاہ انگلستانفرانسقرون وسطی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پریم چندفلسطینی قوماجماع (فقہی اصطلاح)یحیی بن زکریاصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبقراء سبعہحجاج بن یوسففاعل-مفعول-فعلکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمترادفناولاہل بیتموہن جو دڑوپاکستان میں مردم شماریتعلیمعبد اللہ بن مسعودسلطنت غزنویہکیکراجا داہرعید فسحزبانبرصغیر اعدادی نظاماقدار (اخلاقیات)معاشیاتسائمن کمشنتشبیہبھٹی (ذات)محمد اقبالبراعظمسورہ الاحزابداؤد (اسلام)قیاساسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)غزوہ بنی قینقاعانا لله و انا الیه راجعونتوحیدکابینہ پاکستانعلم عروضحفصہ بنت عمرظہیر الدین محمد بابرخاکہ نگاریاخوت فاؤنڈیشننواز شریفاسم ضمیرپریم چند کی افسانہ نگاریزینب بنت محمدفقہ حنفی کی کتابیںکتاب الآثارابلاغ کے دو مرحلہ بہاؤ کا نظریہخارجیاردو صحافت کی تاریخصل اللہ علیہ وآلہ وسلماحتلامفاعلابو جہلمحمد بن ابوبکربرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءمتضاد الفاظہندی زبانموسیٰ اور خضرپاکستان کا پرچممقبرہ جہانگیرمنیر احمد مغلمستنصر حسين تارڑجعفر صادقبنو نضیرصلاح الدین ایوبیانتخابات 1945-1946افلاطونحدیثشبلی نعمانیسسی پنوںخدا کے ناممعجزہ (اسلام)حدیث قدسیعبد المطلب🡆 More