جارج پاگٹ تھامسن برطانیہ کے کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں ایلکیٹرون کے قلمی ساخت پر ہونے والے ڈیفریکشن کو دریافت کرنے پر 1937ء میں کلنٹن ڈیویسن کے ساتھ مشترکہ طور پر نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا جنھوں نے اسی ہی دوران یہی دریافت کی تھی۔ ٗٗٗٗ
جارج پاگٹ تھامسن | |
---|---|
(انگریزی میں: George Paget Thomson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مئی 1892ء کیمبرج |
تاریخ وفات | 10 ستمبر 1975ء (83 سال) کیمبرج |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
اولاد | 2 sons, 2 daughters[حوالہ درکار] |
والد | جے جے تھامسن |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج |
ڈاکٹری مشیر | جان ولیم سٹرٹ ، جے جے تھامسن |
استاذ | John Strutt[حوالہ درکار] |
ڈاکٹری طلبہ | Ishrat Hussain Usmani[حوالہ درکار] |
پیشہ | طبیعیات دان ، جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | امپیریل کالج لندن ، ایبرڈین یونیورسٹی |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
تمغا فیراڈے (1960) رائل میڈل (1949) ہیگس میڈل (1939) نوبل انعام برائے طبیعیات (1937) نائٹ بیچلر رائل سوسائٹی فیلو | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1937) نوبل انعام برائے طبیعیات (1934) نوبل انعام برائے طبیعیات (1933) نوبل انعام برائے طبیعیات (1932) نوبل انعام برائے طبیعیات (1931) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جارج پاگٹ تھامسن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.