تری رتن

تری رتن (سنسکرت: تری رتنا‎، (پالی: تی رتنا)‏) بدھ مت میں تین چیزوں کا مجموعہ ہے: پہلا بُدھ، دوسرا دھرم (عقیدہ یا نظریات) اور تیسرا سَنگھ (خانقاہی سلسلہ یا برادری)۔

بودھ بنتے وقت یہی تری رتن کے الفاظ کہے جاتے ہیں ”بدھم شرنم گھچامی (میں بدھ کی پناہ میں آتا ہوں)، دھمم شرنم گھچامی (میں دھرم کی پناہ میں آتا ہوں) اور سنگھم شرنم گھچامی (میں جماعت کی پناہ میں آتا ہوں)ـ“

اقوال زریں

جس تقریب میں کٹر پیرو تری رتن کہہ کر پناہ میں آتے ہیں اسی میں پانچ اقوال زریں (پنچ شیل) بھی پڑھتے ہیں۔ بھکشو (بودھ راہب) پیروؤں سے اقوال زریں کا عہد لیتے ہیں، جو ایک اضافی نفسیاتی تاثر دیتا ہے۔ پنچ شیل حسب ذیل ہیں:

  1. قتل سے اجتناب کرنا؛
  2. چوری سے اجتناب کرنا؛
  3. جھوٹ سے اجتناب کرنا؛
  4. ناجائز جنسی سلوک سے اجتناب کرنا؛
  5. نشہ آور چیزوں سے اجتناب کرنا؛

پانچ اقوال زریں بدھ مت کی قدیم کتب مقدسہ میں مذکور ہے۔ سب سے پہلے پنچ شیل اور تری رتن (بدھ، اس کی تعلیمات اور خانقاہی جماعت) میں شردھا کے اظہار کیا جاتا ہے۔ پھر، پنچ شیل کٹر پیروکاری کی بنیاد بن جاتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

دھرمسنسکرت زبانسنگھ (بدھ مت)پالی زبانگوتم بدھ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

النساءاخلاق رسولفاعلپاکستان میں 2024ءسلمان فارسیہلاکو خاناصحاب کہفمعاویہ بن ابو سفیاناسلام میں طلاقمعین الدین چشتیسید سلیمان ندویجنگ قادسیہحسین بن علیچاندپنجاب، پاکستانوحید الدین خاںجنگ یرموکبہادر شاہ ظفرمشت زنی اور اسلامالانعامرفع الیدینحدیث جبریلتحقیقعثمان اولصحاح ستہڈپٹی نذیر احمدزید بن حارثہغزلمحمد بن اسماعیل بخاریمطلعفہرست ممالک بلحاظ رقبہمرزا فرحت اللہ بیگخانہ کعبہموسیٰ اور خضرتوحیدشوالاحمد قدوریشافعیمسیحیتبچوں کی نشوونماعلم بدیعبریلوی مکتب فکرمنافقیہودیت میں شادیقوم سبازرتشتیتحقوق العبادفردوسیمکی اور مدنی سورتیںنو آبادیاتی نظامحیدر علی آتش کی شاعریہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستقرآن اور جدید سائنسزرتشتمحمد اقبالتشہدبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمحمد بن ادریس شافعیسریختہظہیر الدین محمد بابرفاطمہ جناحمولابخش چانڈیوعبد الرحمٰن جامیکعب بن اشرفسیرت نبویتبع تابعینکمپیوٹرغلام عباس (افسانہ نگار)افلاطوننکاحجغرافیہ پاکستانایشیاپیمائشسودڈرامارانا سکندرحیات🡆 More