21 جون کا دن ہر سال یوم یوگا ہو گا، اس کا فیصلہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ء کو کیا۔ یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے یوگا کی اصل 6000 سال پہلے کے بھارت تک جاتی ہے۔ یوگا کا مقصد جسم کو ذہنی کے ساتھ یکجا کرنا ہے۔
بین الاقوامی یوم یوگا International Day of Yogas | |
---|---|
بین الاقوامی یوم یوگا لوگو انگریزی میں | |
باضابطہ نام | International Day of Yoga - IDY |
عرفیت | یوم یوگا، عالمی یوم یوگا |
منانے والے | دنیا بھر میں |
قسم | امریکا |
تقریبات | یوگا، مراقبہ، اجلاسات، مباحثے، ثقافتی نمائش |
تاریخ | 21 جون |
تکرار | سالانہ |
27 دسمبر 2014ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعطم نریندر مودی نے یوم یوگا منانے کا عندیہ دیا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article بین الاقوامی یوم یوگا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.